بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ابھیشیک بنرجی کو آنکھوں کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-12
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ نے ابھیشیک بنرجی کو آنکھوں کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی،11اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ترنمول کانگریس لیڈر اور لوک سبھا رکنِ اسمبلی ابھیشیک بنرجی کو آنکھوں کا علاج کرانے کے لیے پیر کو تین ہفتے کے لیے بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی۔
چیف جسٹس سوریہ کانت کی صدارت میں جسٹس جوئے مالیا باگچی نیز جسٹس وی موہنا کی بنچ نے کلکتہ ہائی کورٹ کے ذریعہ مسٹر بنرجی کے بیرون ملک سفر پر پابندی میں چھوٹ دینے سے انکار کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی کو قبول کر لیا۔ یہ پابندی 2026 کے ریاستی اسمبلی انتخابات کی مہم کے دوران کی گئی ایک مبینہ اشتعال انگیز تبصرے سے متعلق معاملے میں گرفتاری سے تحفظ کی شرط کے طور پر لگائی گئی تھی۔
عدالت نے مسٹر بنرجی کو صرف اپنے سفارتی پاسپورٹ پر سفر کرنے نیز جانچ ایجنسی کے ساتھ اپنا سفری پروگرام اور قیام گاہ کی معلومات شیئر کرنے کی ہدایت دی۔ مغربی بنگال کی طرف سے پیش ہوئے ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل ایس وی راجو نے مسٹر بنرجی کے خلاف 16 معاملات اور ان کے واپس نہ لوٹنے کے خدشے کا حوالہ دیتے ہوئے عرضی کی مخالفت کی۔ بنچ نے تبصرہ کیا کہ ہر شخص کو بیرون ملک سفر کرنے اور طبی علاج منتخب کرنے کا حق ہے۔
مسٹر بنرجی کی طرف سے پیش سینئر ایڈوکیٹ گوپال شنکر نارائنن نے بتایا کہ مسٹر بنرجی کے سفارتی پاسپورٹ سے ہندوستانی سفارت خانوں کو ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے اور حکومت کے خدشات کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طلباءکے خلاف پولیس کارروائی اور چڑھاوے کی چوری پر جواب دے حکومت: کانگریس

Next Post

مودی کل سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی خودنوشت کا اجراء کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
مودی کل سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی خودنوشت کا اجراء کریں گے

مودی کل سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی خودنوشت کا اجراء کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.