جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in کھیل
A A
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

لاہور// امید کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے محدود اووروں کے مقابلہ کی سیریز کو راول پنڈی سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے داخلی امور کے وزیر نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس کرکے گزشتہ ہفتہ چل رہے واقعات پر سرکاری طورپر مہر لگا دی۔
یہ قدم پاکستان میں جاری سیاسی مسئلہ کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو اگلے ہفتہ عدم اعتما دتحریک کا سامنا کرنا ہے۔ اسی کے سبب حکمراں پارٹی پی ٹی آئی اور اپوزیشن پی ڈی ایم نے اپنی اپنی حمایت میں بڑی تعداد میں لوگوں کو اسلام آباد لانے کا وعدہ کیا ہے۔
حکمراں پارٹی نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ 27مارچ کو وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرنے کیلئے دس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر لیکر آئے گی۔ یہ چوک اس ہوٹل سے صرف دو کلومیٹر کی دوری پر ہے جہاں ٹیموں کو ٹھہرنا ہے۔ پی ڈی ایم نے اپنے کارکنوں اور عوام سے یوم پاکستان (23مارچ) کو اسلام آباد کی طرف سے ایک لمبا جلوس نکالنے کی بھی اپیل کی ہے۔
اسلام آبادکے جڑواں شہر راول پنڈی کو 29مارچ، 31مارچ، 2اپریل اور 5اپریل کو بالترتیب تین ونڈے اور ایک ٹی۔20بین الاقوامی میچ کی میزبانی کرنی تھی۔اسی وقت سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہوں گی۔ سمجھا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شروعات میں انہیں منتقل نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن اب صورتحال نے انہیں یہ فیصلہ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ کیا میچوں کی تاریخ میں کوئی تبدیلی کی جائے گی۔
ؑآسٹریلیا اس وقت جاری ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کھیلنے کے لئے لاہور میں ہے۔ راول پنڈی اور کراچی میں کھیلے گئے دونوں میچ ڈرا رہے تھے۔ گذشتہ 24برسوں میں آسٹریلیا کا پہلا پاکستان کا دورہ ہے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زخمی مارک ووڈ آئی پی ایل 2022 سے باہر ہو گئے

Next Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت بھی مسلسل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت بھی مسلسل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.