ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in عالمی خبریں
A A
’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

تل ابیب، 6 اگست (یو این آئی) اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے سربراہ نے ایران میں رجیم چینج منصوبہ ناکام ہونے پر دو اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کر دیا ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق چینل 12 نے بتایا کہ موساد کے حال ہی میں تعینات ہونے والے ڈائریکٹر رومان گوفمن نے ادارے کے ان دو انتہائی سینئر عہدیداروں کو گھر بھیج دیا جو ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کے ایک ناکام منصوبے کی تیاری میں براہ راست ملوث تھے۔
یہ اعلیٰ عہدیدار موساد کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ اور ادارے کے ایران ڈویژن کے سربراہ تھے۔
چینل 12 کے مطابق دونوں عہدیدار ایران کے رہنماؤں کو اقتدار سے ہٹانے اور وہاں متبادل حکومت قائم کرنے سے متعلق ایک آپریشنل منصوبہ بنانے والوں میں شامل تھے۔
رپوٹ میں سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ دونوں عہدیداروں اور رومان گوفمن کے درمیان شروع ہی سے اختلافات رہے ہیں، تاہم انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ تبدیلیاں موساد کی وسیع تر تنظیمِ نو کے تحت باہمی رضامندی سے کی جا رہی ہیں اور توقع ہے کہ دونوں عہدیدار دیگر ذمہ داریوں کے تحت ادارے میں ہی کام جاری رکھیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی

Next Post

امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
عالمی خبریں

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

2026-08-08
ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ
عالمی خبریں

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

2026-08-08
عالمی خبریں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ

2026-08-08
عالمی خبریں

97 سالہ برطانوی خاتون نے پھر دنیا کو حیران کر دیا

2026-08-08
ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک
عالمی خبریں

ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک

2026-08-08
امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا
عالمی خبریں

امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا

2026-08-08
عالمی خبریں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی

2026-08-08
عالمی خبریں

ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ پُر امید

2026-08-08
Next Post
امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا

امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.