ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

ریاض، 7 اگست (یو این آئی) حوثی باغیوں کے سعودی عرب کے جنوبی صوبے نجران پر حملے کے نتیجے میں ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبے نجران کے شہری علاقوں پر اندھا دھند گولہ باری کی، جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی اور دیگر غیر ملکیوں سمیت 11 شہری شدید زخمی ہو گئے۔
عرب اتحاد فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ نجران پر حوثی باغیوں کی اس جارحیت میں 7 سعودی، 1 یمنی، 2 مصری اور 1 پاکستانی شہری زخمی ہوا جبکہ زخمیوں میں ایک خاتون اور ایک 4 سالہ بچہ بھی شامل ہیں۔
ترجمان عسکری اتحاد نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں نے شہری آبادی کو اندھا دھند نشانہ بنایا ہے، جو کہ بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ تمام شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اور موثر اقدامات مسلسل جاری رکھے جائیں گے۔
ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب پر حملے سے چند گھنٹے قبل حوثی باغیوں نے یمن کے صوبوں مارب اور حضرموت میں یمن کی سرکاری فوج پر بھی میزائلوں اور ڈرونز سے سنسنی خیز حملے کیے، جن کے نتیجے میں یمنی فوج کے 58 اہلکار شہید ہو گئے۔
میجر جنرل ترکی المالکی نے یمنی حکومت اور عوام سے حوثیوں کے حملے پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب عالمی خبر رساں ادارے رائلٹرز کے مطابق گزشتہ روز ایک سینئر سعودی عہدیدار نے خبردا. 3عفرگتر کیا تھا کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی ہدایت پر عراقی ملیشیا حوثی باغیوں کے ساتھ مل کر شمال اور جنوب دونوں اطراف سے مشترکہ حملے کر سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ پُر امید

Next Post

’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
عالمی خبریں

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

2026-08-08
ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ
عالمی خبریں

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

2026-08-08
عالمی خبریں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ

2026-08-08
عالمی خبریں

97 سالہ برطانوی خاتون نے پھر دنیا کو حیران کر دیا

2026-08-08
ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک
عالمی خبریں

ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک

2026-08-08
امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا
عالمی خبریں

امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا

2026-08-08
’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف
عالمی خبریں

’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف

2026-08-08
عالمی خبریں

ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ پُر امید

2026-08-08
Next Post
’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف

’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.