جمعہ, اگست 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایرانی نظام اندرونی تقسیم کا شکار، ان سے معاملات طے کرنا مشکل ہے: جے ڈی وینس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-07
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جو بائیڈن کی نئی آڈیو ریکارڈنگز میں اہم انکشافات

امریکہ سمجھتا تھا وہ شام کی طرح ایران میں بھی حکومت الٹ دے گا: مسعود پزشکیان

واشنگٹن، 6 اگست (یو این آئی) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کا نظام اندرونی طور پر منقسم ہے، جہاں بعض حلقے جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں، جبکہ دیگر عناصر تنازع جاری رکھنے کے حامی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ تہران کے ساتھ مذاکرات مشکل ہوں گے اور اس میں وقت لگے گا۔
امریکی میڈیا کو گزشتہ روز دیے گئے انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا کا ہدف ایران کے اندر موجود اختلافات کو مدنظر رکھتے ہوئے عسکری، اقتصادی اور سفارتی ذرائع استعمال کرنا ہے تاکہ امریکی عوام کے لیے بہترین ممکنہ نتیجہ حاصل کیا جا سکے۔
وینس نے کہا کہ ایرانیوں کے ساتھ معاملات طے کرنا غیر معمولی طور پر مشکل ہے اور دوسری بات یہ کہ ان کا نظام خود اندرونی تقسیم کا شکار ہے، بعض لوگ جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، جبکہ کچھ انتہا پسند عناصر جنگ کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ذمے داری یہ ہے کہ ان حالات میں درست حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے امریکی عوام کے لیے بہترین نتیجہ حاصل کریں، مجھے معلوم ہے کہ بالآخر ہم کس مقام پر پہنچیں گے، تاہم وہاں تک کا سفر پیچیدہ ہوگا اور اس میں کچھ وقت لگے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر اور مسافر طیارے کے مبینہ طور پر خطرناک حد تک قریب آنے کے واقعے کی تحقیقات شروع

Next Post

لائیو اسٹریمنگ کے دوران میکسیکن انفلوئنسر قتل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
عالمی خبریں

جو بائیڈن کی نئی آڈیو ریکارڈنگز میں اہم انکشافات

2026-08-07
امریکہ سمجھتا تھا وہ شام کی طرح ایران میں بھی حکومت الٹ دے گا: مسعود پزشکیان
عالمی خبریں

امریکہ سمجھتا تھا وہ شام کی طرح ایران میں بھی حکومت الٹ دے گا: مسعود پزشکیان

2026-08-07
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-08-07
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکہ کے پاس بڑے پیمانے پر اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر موجود ہیں: امریکی صدر ٹرمپ

2026-08-07
عالمی خبریں

ٹرمپ کا 7 ارب ڈالر کے 11 نئے برف شکن بحری جہاز خریدنے کا اعلان

2026-08-07
عالمی خبریں

لائیو اسٹریمنگ کے دوران میکسیکن انفلوئنسر قتل

2026-08-07
عالمی خبریں

ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر اور مسافر طیارے کے مبینہ طور پر خطرناک حد تک قریب آنے کے واقعے کی تحقیقات شروع

2026-08-07
عالمی خبریں

ڈنمارک کی شہزادی ازابیلا نے فوجی سروس شروع کردی، تنخواہ لینے سے انکار

2026-08-07
Next Post

لائیو اسٹریمنگ کے دوران میکسیکن انفلوئنسر قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.