بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-06
in قومی خبریں
A A
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 05 اگست (یو این آئی) ہندوستان نے چین کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے اور لوگوں کے درمیان باہمی تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔
وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز میڈیا بریفنگ میں چین میں سوشل میڈیا پر ہندوستان اور ہندوستانی ثقافت کے خلاف پروپیگنڈے سے متعلق سوال پر کہا کہ لوگوں کی سہولت کو مدِنظر رکھ کر کیلاش مانسروور یاترا اور ہوائی رابطے کی بحالی سمیت متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان اقدامات سے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ ترجمان نے کہا، "دونوں ممالک کے درمیان بات چیت چل رہی ہے اور یہ بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔ کیلاش مانسروور یاترا پھر سے شروع ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ہوائی رابطہ بھی پھر سے بحال کیا گیا ہے، ساتھ ہی ایسے کئی دیگر اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ ان اقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان مثبت تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔”
قابلِ ذکر ہے کہ بیجنگ میں ہندوستانی سفارت خانے کے ایک پروگرام میں ہندوستانی برادری کے لوگوں نے سوشل میڈیا پر ہندوستان کے خلاف کی جانے والی باتوں پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ یہ پیش رفت سکرٹری خارجہ وکرم مسری کے گزشتہ ماہ کے دورۂ چین کے بعد کی ہے۔ مسٹر مسری نے وہاں چین کے نائب وزیرِ خارجہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تفصیل سے بات کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فضائی جھٹکوں کا شکار ایئر انڈیا کے طیارے کا بلیک باکس ضبط، ڈی جی سی اے نے تحقیقات شروع کر دیں

Next Post

آر اے سی مسافروں کو بستر کٹ نہ ملنے کی شکایتوں پر ریلوے بورڈ سخت، تمام زونز کو مکمل بستر فراہم کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
آر اے سی مسافروں کو بستر کٹ نہ ملنے کی شکایتوں پر ریلوے بورڈ سخت، تمام زونز کو مکمل بستر فراہم کرنے کی ہدایت

آر اے سی مسافروں کو بستر کٹ نہ ملنے کی شکایتوں پر ریلوے بورڈ سخت، تمام زونز کو مکمل بستر فراہم کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.