بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اور شاہ ایوان میں آ کر جواب دیں: کھرگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-06
in قومی خبریں
A A
مودی اور شاہ ایوان میں آ کر جواب دیں: کھرگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 05 اگست (یو این آئی) پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے بدھ کے روز پارلیمنٹ کے احاطے میں اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ نے مارچ نکال کر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ایوان میں آ کر اپوزیشن کے سوالات کا جواب دینے اور اس مسئلے پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا۔
راجیہ سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ان کا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ شاہ ایوان میں آئیں، بیان دیں اور حکومت اس مسئلے پر بحث کرائے۔ بحث سے ہی حل نکلے گا۔ مسٹر کھرگے نے کہا کہ مسٹر شاہ جس عہدے پر ہیں، اس عہدے کی عوام کے کے لیے ذمہ داریاں ہیں اور ملک جمہوریت سے چلتا ہے، کسی کے راج دربار سے نہیں۔
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ طلباء پر گولیاں چلائی گئیں، پیلٹ گن اور آنسو گیس کے گولے داغے گئے نیز لاٹھی چارج کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ سب ہوا ہے تو اس کی ذمہ داری مسٹر شاہ کو لینی چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ کا سیشن شروع ہوئے کئی دن ہو چکے ہیں لیکن مسٹر مودی ایوان میں نہیں آ رہے ہیں، جو پارلیمنٹ کی توہین ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: ٹرمپ

Next Post

’’شيخ حسینہ کی وطنی واپسی‘‘پر ایف سی سی ساؤتھ ایشیا کی جانھ سے دہلی میں پروگرام کا اہتمام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ

’’شيخ حسینہ کی وطنی واپسی‘‘پر ایف سی سی ساؤتھ ایشیا کی جانھ سے دہلی میں پروگرام کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.