بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۲۰۱۶ میں پیلیٹ متاثرہ  انشا مشتاق کی ایل پی جی  ایجنسی کیلئے۴۱ لاکھ روپے منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بانہال میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا پرائیویٹ ممبر بل منظور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیاں

سرینگر؍۳۰جولائی

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

جموںو کشمیر حکومت نے۲۰۱۶کی عوامی بے چینی کے دوران پیلیٹ گن سے بینائی سے محروم ہونے والی انشا مشتاق کی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹری کو فعال بنانے کے لیے۴۱ء۱۶لاکھ روپے منظور کیے ہیں۔

خوراک، شہری رسد اور امورِ صارفین کے وزیر ستیش شرما نے جمعرات کو کہا ’’انصاف میں تاخیر ضرور ہوئی، لیکن انصاف سے انکار نہیں کیا گیا‘‘۔

شرما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا’’انشا مشتاق نے۲۰۱۶ میں پیلیٹ لگنے کے باعث اپنی بینائی کھو دی تھی۔ انہیں۲۰۱۸ میں ایل پی جی ڈسٹری بیوٹری الاٹ کی گئی تھی، لیکن یہ منصوبہ نامکمل رہ گیا۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں اب اس منصوبے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے بقایا۴۱ء۱۶ لاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے‘‘۔

قابل ذکر ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والی انشا مشتاق۲۰۱۶ میں حزب المجاہدین کے اُس وقت کے کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد وادی میں پھوٹ پڑنے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران پیلیٹ گن کی زد میں آ کر اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم ہو گئی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی او جے کے میں مظاہرین کیخلاف  کریک ڈاؤن بند کیا جائے: محبوبہ

Next Post

اننت ناگ میں گھی کے پانچ برانڈ  غیر محفوظ قرار، فروخت پر فوری پابندی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

اننت ناگ میں گھی کے پانچ برانڈ  غیر محفوظ قرار، فروخت پر فوری پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.