جمعرات, جولائی 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے اینیمیشن فلم ‘مہا پربھو جگن ناتھ پر روک لگانے سے کیا انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-30
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن’ کا افتتاح کیا

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

نئی دہلی، 29 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو اینیمیشن فلم مہا پربھو جگن ناتھ کی ریلیز کو روکنے کا مطالبہ کرنے والی عرضیوں کو مسترد کر دیا جسٹس بی وی ناگرتنا اور جسٹس آر مہادیون کی بنچ نے اس دلیل کو مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ بھگوان جگن ناتھ کو اینیمیشن (کارٹون) کے طور پر پیش کرنا قابلِ اعتراض ہے بنچ نے زبانی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کچھ لوگوں کے جذبات مجروح ہونے کی وجہ سے فلموں پر روک لگائی جانے لگی، تو رامائن اور مہابھارت پر مبنی فن پارے اور تخلیقات بھی نہیں بنائی جا سکیں گی۔
جسٹس بی وی ناگرتنا نے کہا کہ عدالتیں صرف اس لیے تخلیقی آزادی پر پابندی نہیں لگا سکتیں کیونکہ کچھ لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس طرح کے نقطہٴ نظر کا مطلب ہندو دیوی دیوتاؤں اور رامائن و مہابھارت کی تمام تصاویر اور نقاشیوں پر پابندی لگانا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ادب، ٹیلی ویژن، مجسمہ سازی اور اینیمیشن میں تخلیق کاری موجود ہے اور انفرادی حساسیت کی بنیاد پر فنکاروں کو یرغمال نہیں بنایا جا سکتا۔ جسٹس آر مہادیون نے یہ بھی توجہ دلائی کہ فلم کو سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (سی بی ایف سی) نے منظوری دی ہے۔
عدالت نے اپنے 17 جولائی کے اس حکم میں ترمیم کرنے سے صاف انکار کر دیا، جس میں پروڈیوسروں کو پوری میں بھگوان جگن ناتھ کی رتھ یاترا مکمل ہونے کے بعد 28 جولائی کو فلم ریلیز کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیا اسرائیل میں نیتن یاہو کا ٹرمپ کارڈ اپنی اہمیت کھو رہا ہے؟

Next Post

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’فوج کی مشترکہ صلاحیتوں کا مظاہرہ ‘
قومی خبریں

ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن’ کا افتتاح کیا

2026-07-30
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

2026-07-30
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری
قومی خبریں

لوک سبھا میں منگل کو بھی وقفہ سوالات خلل کا شکار رہا

2026-07-29
’منیر کا پاکستان کو ڈمپر ٹرک سے تشبیہ دینا اسلام آباد کی ناکامی کا اعتراف‘
قومی خبریں

راجناتھ نے کوسٹ گارڈ میں صنفی مساوات اور امدادی رقم سے جڑے دو پالیسی اصلاحات کا آغاز کیا

2026-07-29
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ کا بغیر مجرمانہ ریکارڈ والے طلباء کو رہا کرنے کا حکم

2026-07-29
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

مظاہرین کےخلاف پولیس کی کارروائی نہ رکی تو دوبارہ مظاہرہ کریں گے: سی جے پی

2026-07-28
لداخ احتجاج کے درمیان سونم وانگچک کی این جی او کا فارن فنڈنگ لائسنس منسوخ
قومی خبریں

سو سال بعد بھی اہمیت کا حامل ہے گاندھی کا ستیہ گرہ: سونم وانگچک

2026-07-28
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

ای-20 پیٹرول کے مسئلے پر ملک گیر مہم چلائے گی عآپ: کیجریوال

2026-07-28
Next Post
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.