ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کے ایل راہل کورونا پازیٹیو پائے گئے، کلدیپ صحت یاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-23
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ممبئی//کے ایل راہل جمعرات کو کووڈ پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ وہ فٹنس ٹیسٹ دینے کے لیے پہلے ہی تیار ہو رہے تھے لیکن اس دوران انہیں ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔
ممبئی میں بورڈ کی ایپکس کونسل کی میٹنگ کے بعدبی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔
راہل گزشتہ ماہ جرمنی میں اسپورٹس ہرنیا کی سرجری کے بعد بنگلورو میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں پریکٹس کر رہے تھے۔ انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل ہونے سے پہلے اپنی فٹنس ثابت کرنی تھی۔ این سی اے میں راہل باقاعدگی سے پریکٹس کر رہے تھے اور اپنی فٹنس پر کام کر رہے تھے۔ اب راہل کو پہلے کووڈ کے منفی ہونے کا انتظار کرنا پڑے گا۔ اس کے بعد انہیں فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز 29 جولائی سے شروع ہوگی۔ ایسے میں راہل کے پاس ان دونوں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے بہت کم وقت بچا ہے۔
راہل اب صرف اگست میں زمبابوے کے خلاف سیریز میں ہی واپسی کر سکیں گے۔ ہندوستان 18، 20 اور 22 اگست کو ہرارے میں تین ون ڈے میچز کھیلے گا اور یہ سیریز ون ڈے سپر لیگ کا حصہ ہوگی۔
دریں اثنا، کلدیپ یادو کو ہاتھ کی چوٹ سے ٹھیک ہونے کے بعد این سی اے سے گرین سگنل مل گیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی جلد از جلد ان کی شرکت کے بارے میں حتمی فیصلہ کر سکتی ہے۔ کلدیپ اپنی دائیں کلائی پر ہیئر لائن فریکچر سے ٹھیک ہو رہے تھے، جس کی وجہ سے وہ جنوبی افریقہ کے خلاف گھریلو سرزمین پر کھیلی جانے والی ٹی20 سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔ چوٹ نے انہیں آئرلینڈ اور انگلینڈ میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سے بھی باہر کر دیاتھا۔ کلدیپ نے آخری بار آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلس کے لیے کھیلا تھا اور 14 میچوں میں 21 وکٹ لیے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندر نے ڈیبیو پر ہی لنکا شائر کو سنسنی خیز جیت دلائی

Next Post

بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.