ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ شام کے وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ بند کرے:چین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-22
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

بیجنگسکو//
چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے قومی وسائل کی لوٹ مار فوری طور پر بندکرے۔وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے ان خیالات کا اظہار ایک پریس کانفرنس میں امریکی قابض افواج کی جانب سے شام سے چوری شدہ تیل عراق کے شمالی علاقے میں منتقل کرنے کی رپورٹس سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کیا، شامی حکام نیامریکہ اور اس کے اتحادیوں کے قزاقی کے اس عمل کی مذمت کی ہے۔
وانگ نے کہا کہ شام کی 90 فیصد آبادی اس وقت غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، آبادی کا دو تہائی حصہ انسانی امداد پر انحصار اور نصف سے زیادہ آبادی غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے۔چینی ترجمان نے کہا کہ امریکی فوج اب بھی شام میں اناج اور تیل پیدا کرنے والے اہم علاقوں پر قابض ہے، شام کے قومی وسائل لوٹ رہی ہے اور مقامی انسانی بحران کو مزید خراب کر رہی ہے اور یہ کہ کچھ شامیوں نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو دہشت گردی کی ایک شکل قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسمیاتی تبدیلیوں سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے، امریکی صدر

Next Post

پیوٹن کی بیماری کی کوئی اطلاع نہیں، وہ مکمل صحت مند ہیں: سی آئی اے چیف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

پیوٹن کی بیماری کی کوئی اطلاع نہیں، وہ مکمل صحت مند ہیں: سی آئی اے چیف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.