منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کینیڈا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تاریخی آغاز کے لیے پوری طرح تیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-13
in کھیل
A A
فیفا ورلڈکپ، برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

ٹورنٹو، 12 جون (یو این آئی) کینیڈا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تاریخی آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کینیڈا فیفا ورلڈ کپ کے میچوں کی میزبانی کر رہا ہے اور قومی ٹیم جمعہ کو اپنے افتتاحی میچ میں گھریلو میدان پر بوسنیا و ہرزیگووینا کا سامنا کرے گی۔
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا، "کینیڈا خوبصورت کھیل (فٹبال) کے لیے تیار ہے۔”
انہوں نے یاد دلایا کہ کینیڈا نے پہلی بار 1986 کے ورلڈ کپ میں شرکت کی تھی اور اس کے بعد سے ملک میں فٹبال کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔
مارک کارنی کے مطابق ان کی حکومت نے فٹبال کے فروغ کے لیے 75 کروڑ کینیڈین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی ہے۔ توقع ہے کہ ورلڈ کپ کے انعقاد سے تقریباً 25 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی اور ملکی معیشت میں دو ارب کینیڈین ڈالر کا اضافہ ہوگا۔
ٹورنٹو میں پری میچ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈا کے ہیڈ کوچ جیسی مارش نے کہا کہ ٹیم اس بڑے موقع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
انہوں نے کہا، "دباؤ یقیناً موجود ہے، لیکن یہ اس ذمہ داری کے احساس سے پیدا ہوتا ہے جو ہم اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے محسوس کرتے ہیں۔”
مارش نے مزید کہا کہ کینیڈین کھلاڑی دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ وہ صرف اچھے اور مہذب لوگ ہی نہیں بلکہ میدان میں سخت مقابلہ کرنے والے اور پُرجوش کھلاڑی بھی ہیں۔
اس موقع پر نائب کپتان اسٹیفن یوستاکیو سے جب ورلڈ کپ کے ممکنہ فاتح کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا، "کینیڈا، یقیناً! اور پرتگال بھی، لیکن سب سے پہلے کینیڈا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اور سری لنکا افتتاحی میچ کے لیے تیار

Next Post

ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
قیدیوں کا انجام نیتن یاہو کے ہاتھ میں ہے … حماس کا ٹرمپ کے انتباہ پر جواب

ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.