بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ سنگھ فضائیہ کی اکیڈمی، ڈنڈیگل میں فضائیہ کے کیڈٹس کو کمیشن فراہم کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-10
in قومی خبریں
A A
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی، 09 جون (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ہفتہ کو حیدرآباد میں واقع ڈنڈیگل فضائیہ کی اکیڈمی میں فضائیہ کے کیڈٹس کے 217 ویں کورس کی مشترکہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کریں گے اور کیڈٹس کو کمیشن فراہم کریں گے۔
فضائیہ نے منگل کو بتایا کہ فوجی ڈسپلن اور مہارت سے بھرپور یہ تقریب ہندوستانی فضائیہ کی مختلف شاخوں کے فلائٹ کیڈٹس کی کمیشن سے قبل کی تربیت کے کامیاب اختتام کی علامت ہوگی۔ تقریب کے دوران وزیر دفاع تربیت پانے والوں کو ‘راشٹرپتی کمیشن’ عطا کریں گے۔ اس تقریب میں کامیابی سے تربیت مکمل کرنے والے ہندوستانی فضائیہ کے فلائٹ کیڈٹس کے ساتھ ساتھ ہندوستانی بحریہ، ہندوستانی کوسٹ گارڈ اور ویتنام کے افسران و زیرِ تربیت اہلکاروں کو ‘ونگز’ اور ‘بریویٹس’ دیے جائیں گے۔ یہ مشترکہ پاسنگ آؤٹ پریڈ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے)، پونے کی خواتین کیڈٹس کے پہلے بیچ کے کمیشن حاصل کرنے کی بھی علامت ہوگی، جنہوں نے 30 مئی 2025 کو تربیت مکمل کی تھی اور شاخ کے لحاظ سے مخصوص تربیت کے لیے فضائیہ اکیڈمی میں شامل ہوئی تھیں۔
وزیر دفاع فلائنگ، نیوی گیشن اور گراؤنڈ ڈیوٹی برانچز میں مجموعی میرٹ لسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے فلائٹ کیڈٹس کو ‘پریزیڈنٹ پلیک’ پیش کریں گے۔ پروگرام میں پریڈ کے آغاز کے موقع پر آکاش گنگا اور ایئر واریئر ڈرل ٹیم (اے ڈبلیوڈی ٹی ) کا مظاہرہ ہوگا، اور اس دوران فضائیہ کے سربراہ (سی اے ایس) ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ کی قیادت میں فلائی پاسٹ بھی کیا جائے گا۔ فلائی پاسٹ میں چار طرح کے تربیتی طیارے دکھائے جائیں گے، جن میں پیلاٹس پی سی-7 ایم کے-II، ہاک، کرن اور چیتک طیارے شامل ہیں۔ سخوئی-30 ایم کے آئی، سارنگ ہیلی کاپٹر اور سوریہ کرن ایروبیٹک ٹیم کے فضائی کرتب اس تقریب کی خاص توجہ کا مرکز ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران سے 2 سے 3 دن میں معاہدہ طے پا سکتا : ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post

آقتصادی بدانتظامی : مودی حکومت معیشت پر دیتی ہے صرف نعرے: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

آقتصادی بدانتظامی : مودی حکومت معیشت پر دیتی ہے صرف نعرے: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.