جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ونتارا کے خلاف دائر نئی درخواست کو خارج کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-31
in قومی خبریں
A A
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جنگلاتی حیات کے بچاؤ، بازابادکاری اور تحفظ سے متعلق ایک معاملے میں ونتارا کے خلاف دائر نئی درخواست کو خارج کر دیا ہے عدالت نے کہا کہدوبارہ اٹھائے جانے والے الزامات کی سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی طرف سے پہلے ہی اچھی طرح سے جانچ کی جاچکی ہے اور آخر کار ان پر غور کیا جا چکا ہےجسٹس پرشانت کمار مشرا اور این وی انجاریا کی بنچ نے کہا کہ ایس آئی ٹی کی طرف سے تحقیقات کی گئی اور جن پر عدالت پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے انہیں بار بار نہیں کھولا جا سکتا۔ عدالت نے ونتارا کے خلاف تحقیقات، ضبطی یا مقدمہ چلانے کے مطالبات کو مسترد کر دیا۔
حکم نامے میں عدالت نے کہا کہ متحدہ عرب امارات، وینزویلا، برازیل، جمہوریہ چیک، جنوبی افریقہ اور دیگر ممالک سے جانوروں کی منتقلی درست دستاویزات، سی آئی ٹی ای ایس پرمٹ اور سینٹرل زو اتھارٹی کی منظوری کی بنیاد پر کی گئی۔ عدالت نے ان منتقلیوں کو غیر تجارتی اور چڑیا گھر سے چڑیا گھر منتقلی سمجھا۔
سپریم کورٹ نے بھی جام نگر میں ونتارا کے کام کی اہمیت کو تسلیم کیا۔ ارڈر میں خطرے سے دوچار مکاو پرندوں کے تحفظ اور افزائش کے پروگرام کا ذکر کیا گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ جن جانوروں کو قانونی طور پر لایا گیا ہے اور انہیں محفوظ ماحول اور دیکھ بھال فراہم کی گئی ہے انہیں ہٹانا ان کے بہترین مفاد میں نہیں ہوگا اور یہ ظلم ہوگا۔
ونتارا کے سی ای او ویوان کارانی نے کہا، یہ فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ ہمارا کام درست سمت میں ہے۔ ونتارا میں انے والا ہر جانور قانونی عمل کے ذریعے ایا ہے، انتہائی حساسیت کے ساتھ اس کی دیکھ بھال کی گئی ہے اور اس کی زندگی بھر حفاظت کی گئی ہے۔ ہمارے لیے تحفظ صرف الفاظ کا معاملہ نہیں ہے بلکہ ایک ذمہ داری ہے جسے ہم ہر روز پورا کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہر شہری تک مناسب پینے کا پانی پہنچانے کے لیے حکومت جنگی سطح پر کام کر رہی ہے: ریکھا گپتا

Next Post

پرگتی فوجی مشق مکمل، ہندوستان نے 12 دوست ممالک کو مقامی ہتھیار اور دفاعی نظام خریدنے کی پیشکش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
اردن کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف دفاعی نظام اور فوجی مصنوعات سے جنگ

پرگتی فوجی مشق مکمل، ہندوستان نے 12 دوست ممالک کو مقامی ہتھیار اور دفاعی نظام خریدنے کی پیشکش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.