جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فضائی ٹکٹوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ، کرایوں میں 5 گنا تک اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-09
in عالمی خبریں
A A
جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

Ranchi: An IndiGo aircraft takes off from the Birsa Munda Airport, in Ranchi, Friday, Dec. 5, 2025. IndiGo's operations crumbled as pilot-rostering issues continued to force large scale flight cancellations -- over 400 on Friday -- and many passengers have been stranded for as long as three days at airports. (PTI Photo)(PTI12_05_2025_000314A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

دبئی ،8مئی (یو این آئی) فضائی سفر اب خواب بن گیا؛ بعض روٹس پر کرایوں میں 500 فیصد تک اضافہ کردیا گیا جبکہ ایئرلائنز نے مسافروں کی تعداد میں کمی کردی۔
تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات اب عالمی ہوا بازی کی صنعت پر بھی گہرے ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں 80 فیصد سے زائد اضافے نے پوری دنیا میں فضائی سفر کے بحران کو سنگین بنا دیا ہے، جس کے باعث انٹرنیشنل ایوی ایشن انڈسٹری شدید دباؤ کا شکار ہے۔
رپورٹ کے مطابق فیول مہنگا ہونے اور فضائی حدود کی بندش کے باعث عالمی سطح پر ایئرلائنز نے اپنے 93 لاکھ (9.3 ملین) مسافر کم کر دیے ہیں۔ قطر ایئرویز نے اپنے مسافروں کی تعداد میں 20 لاکھ کی کمی کی جبکہ اسپرٹ ایئرلائنز امریکہ کی بجٹ ایئرلائن ‘اسپرٹ’ نے مہنگے ایندھن کے بوجھ تلے دب کر اپنے آپریشنز ہی بند کر دیے ہیں۔
فضائی ٹکٹوں کی قیمتیں اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں، کچھ بین الاقوامی روٹس پر کرایوں میں 5 گنا تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکہ میں بین الاقوامی پروازوں کے کرائے 16 فیصد اور اندرونِ ملک سفر 24 فیصد تک مہنگا ہو چکا ہے۔ جاپان اور کوریا جیسے ایشیائی ممالک کے لیے سفر کی طلب میں اضافہ تو ہوا ہے، لیکن مہنگائی کے باعث مسافر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
ماہرینِ معاشیات اور ایوی ایشن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یورپ اور ایشیا میں جیٹ فیول کی قلت مزید بڑھ سکتی ہے۔ الجزیرہ کا کہنا ہے کہ اگر جنگ آج بھی ختم ہوجائے، تب بھی فضائی ٹکٹوں کی قیمتیں معمول پر آنے میں ایک سال تک کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ فی الحال عالمی فضائی سفر کا مستقبل مکمل طور پر غیر یقینی دکھائی دے رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجستھان رائلز بمقابلہ گجرات ٹائٹنز، نظریں پلے آف برتھ پر

Next Post

سعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 افغان باشندے گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

سعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 افغان باشندے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.