منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہلی عدالتِ عالیہ نےانجینئر  رشید کو عبوری رہائی دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-29
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہلی کی عدالت نے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو 2 اکتوبر تک عبوری ضمانت دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۲۸؍اپریل

            دہلی ہائی کورٹ نے بارہمولہ کے رکنِ پارلیمان انجینئررشید کو اپنے شدید علیل والد سے ملاقات کی اجازت دینے کے لیے عبوری رہائی منظور کر لی۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

            عوامی اتحار پارٹی کے مرکزی ترجمان‘انعام النبی نے کہا کہ عدالت کا یہ حکم قانون اور انسانیت کے درمیان توازن کی عکاسی کرتا ہے اور اسے ’بروقت اور حساس اقدام‘ قرار دیا، جو عدلیہ پر عوامی اعتماد کو مضبوط بناتا ہے۔

            نبی نے کہا کہ اس فیصلے سے نہ صرف رکنِ پارلیمان کے اہلِ خانہ کو راحت ملی ہے بلکہ اس معاملے پر نظر رکھنے والوں کو بھی سکون حاصل ہوا ہے، اور یہ کہ’’عدالتی دانائی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ضابطۂ کار کی سختی میں انسانیت کہیں کھو نہ جائے‘‘۔

            ترجمان نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ اس یقین کو مضبوط کرتا ہے کہ عدالتیں صرف قانون کی تشریح کرنے والے ادارے نہیں بلکہ انسانی اقدار اور وقار کی محافظ بھی ہیں۔

            نبی نے کہا کہ ایک منتخب نمائندے کو اپنے بیمار والد سے ملنے کی اجازت دینا انصاف کے ہمدردانہ پہلو کو اجاگر کرتا ہے اور یہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ جمہوری اداروں کو انسانی تکالیف کے حوالے سے حساس رہنا چاہیے۔

            انہوں نے پارٹی کے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ ہمدردی کو حکمرانی اور انصاف کی فراہمی کا لازمی حصہ رہنا چاہیے، اور یہ امید ظاہر کی کہ آئندہ قانونی عمل میں بھی انصاف اور شفافیت برقرار رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی منگل سے اتر پردیش کے دو روزہ دورے پر

Next Post

 محکمہ مال کے ریکارڈ سے اردو کی لازمی  حیثیت ختم کرنے کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پی ڈی پی کا الیکشن کمیشن کے حالیہ اعلان کے خلاف سری نگر میں احتجاج

 محکمہ مال کے ریکارڈ سے اردو کی لازمی  حیثیت ختم کرنے کے خلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.