منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

تو آخر چیز ہے کیا ؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-17
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وعدے اور دعوے!                

بیل آیا اور مار کے چلا بھی گیا !

 

توبہ میری توبہ…. اس شخص کے کتنے چہرے ہیں اور ان لا تعداد اور انگنت چہروں میں کون سا اصلی اور سچا ہے ‘اس کا پتہ لگانا کم از کم ہمارے بس کی بات نہیں ہے …. بالکل بھی نہیں ہے ۔ ابھی کل ہی ا نہوں نے کہا تھا ….یہ کہا تھا کہ انہوں نے بھارت اور روس کو کھودیا ہے…. چین کے ہاتھوں کھودیا ہے…. اور آج ٹرمپ صاحب کہتے ہیں کہ مودی جی…. وزیر اعظم مودی جی ان کے دوست تھے‘ ہیں اور رہیں گے…. یقینا ًہمیں یہ سن کر اچھا لگا اور…. اور اس لئے لگا کیوں کہ اپنے مودی جی کو بھی ٹرمپ صا حب کی یہ بات اچھی لگی ہے ….لیکن صاحب کوئی بڑی بات نہیں ہے…. اور بالکل بھی نہیں ہے کہ آئندہ ۲۴ گھنٹوں میں ٹرمپ صاحب پھر کوئی ایسی بات کہیں جس میں یہ جناب کچھ اور ہی بات کہہ ڈالیں کہ…. کہ یہ جناب کب کیا کہیں …. اس کا کوئی بھروسہ نہیں ہے…. کہ اگر کل انہوں نے مودی جی کو کھودیا تھا …. چین کے ہاتھوں کھو دیا تھا …. ۲۴ گھنٹوں میں ایسا کیا ہو ا کہ انہوں نے انہیں واپس پا لیا…. اپنے دوست کو واپس پا لیا…. اب ان کی کھو دینے والی بات پر ہم بھروسہ کریں ےا پھر مودی کے دوست ہونے کی بات صحیح ہے…. کون سی بات صحیح ہے…. یقین کریں یہ ٹرمپ صاحب خود بھی نہیں جانتے ہوں گے اور…. اور اس لئے نہیں جانتے ہیں کہ…. کہ جہاں تک ہم نے انہیں جانا ہے تو…. تو ہم ان کے بارے میں یہ جان پائے ہیں کہ…. کہ یہ جناب کچھ بھی کہہ سکتے ہیں …. جو کچھ بھی ان کے منہ میں آئے ‘ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں…. صاحب اگر ایسا معاملہ ہے تو…. تو پھر کیا انہیں سنجیدہ نہیں لیا جانا چاہئے ؟ہماری رائے میں نہیں…. ہمیں تو لگتا ہے کہ خود ٹرمپ صاحب بھی نہیں چاہتے ہوں گے کہ…. کہ کوئی انہیں سنجیدہ لے …. جس دن انہیں ایسا لگے کہ کوئی انہیں سنجیدہ لے رہا ہے…. ہمیں یقین ہے کہ اُس دن سے وہ منہ سنبھال کر پہلے منہ کھولیں گے اور پھر کچھ بولیں گے …. اور جب وہ بولیں گے تو…. تو یا تو یہ کہیں گے کہ…. کہ انہوں نے مودی جی کو چین کے ہاتھوں کھودیا ہے ےا پھر انہیں اپنا دوست قرار دیں گے…. کبھی یہ تو کبھی وہ‘ یہ سب باتیں کہنا ٹرمپ صاحب بند کردیں گے…. اور سو فیصد کر دیں گے ۔ ہے نا؟(مکرر)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن واقعہ :شفاف تحقیقات واحد راستہ

Next Post

رشبھ پنت کا دشمن کوئی اور نہیں، وہ خود ہیں: نوجوت سنگھ سدھو کی تیکھی تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وعدے اور دعوے!                

2026-09-01
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

بیل آیا اور مار کے چلا بھی گیا !

2026-08-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

جھوٹ بولے، کوا کاٹے

2026-08-29
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

ایک کان سے سنو، دوسرے سے…….؟

2026-08-28
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

لگی ہوئی آگ کو بھجانا!

2026-08-27
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

ماں، بیٹی میں تضاد؟

2026-08-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

عمر کی جان بخش تو دیجئے !                

2026-08-25
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
سچ تو یہ ہے

شریف تو بڑے بد معاش ہیں !                

2026-08-23
Next Post
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

رشبھ پنت کا دشمن کوئی اور نہیں، وہ خود ہیں: نوجوت سنگھ سدھو کی تیکھی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.