ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رشبھ پنت کا دشمن کوئی اور نہیں، وہ خود ہیں: نوجوت سنگھ سدھو کی تیکھی تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-17
in کھیل
A A
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

بنگلورو،16 اپریل ( یو این آئی)آئی پی ایل 2026 میں رائل چیلنجرز بنگلورو نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف 5 وکٹوں سے شاندار کامیابی حاصل کر کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ ایک پروگرام ‘کرکٹ لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو اور پیوش چاؤلہ نے ویراٹ کوہلی کی کلاس، کرونال پانڈیا کی اسمارٹ بولنگ اور رشبھ پنت کی کپتانی میں لکھنؤ کی ناکامیوں کا تفصیلی تجزیہ کیا۔نوجوت سنگھ سدھو نے ویراٹ کوہلی کی حالیہ فارم اور اثر انگیزی کی تعریف کرتے ہوئے کہا”ویراٹ کوہلی اگر اپنے 20 فیصد پر بھی ہوں، تو وہ دوسروں کے 100 فیصد سے بہتر ثابت ہوتے ہیں۔”
انہوں نے محمد شامی جیسے تجربہ کار بولر کے خلاف کوہلی کے کور ڈرائیوز، پل اور کٹ شاٹس کو بے مثال قرار دیا اور کہا کہ 19 سال بعد بھی ان کا ٹائمنگ اور کلاس آئی پی ایل کے لیے ناگزیر ہے۔لکھنؤ کی ٹیم کی مسلسل ناکامی پر بات کرتے ہوئے سدھو نے کپتان رشبھ پنت کو آڑے ہاتھوں لیا ۔سدھو کا کہنا تھا کہ "مجھے نہیں لگتا کہ بولرز رشبھ پنت کو آؤٹ کر رہے ہیں، بلکہ وہ اپنی غلطیوں کی وجہ سے خود آؤٹ ہو رہے ہیں۔ ان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، بس انہیں کریز پر خود کو تھوڑا وقت دینے کی ضرورت ہے۔”
انہوں نے نشاندہی کی کہ مارکرم، پورن اور پنت جیسے بڑے ناموں کے باوجود ٹیم میں پارٹنرشپ کی کمی ہے اور ٹاپ آرڈر 50 رنز کی شراکت داری بنانے میں بھی ناکام رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تو آخر چیز ہے کیا ؟

Next Post

ٹم ہاورڈ: وہ انسان جو برازیل کے میدان میں ‘دیوار’ بن گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

ٹم ہاورڈ: وہ انسان جو برازیل کے میدان میں 'دیوار' بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.