ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران کے گرد امریکی فوج کی تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-10
in عالمی خبریں
A A
مریکی عدالت کاٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز کی کٹوتی کا فیصلہ کالعدم قرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

واشنگٹن، 9 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے گرد امریکی فوج کی تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکی بحری جہاز اور طیارے ایران کے گرد موجود رہیں گے، انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر تہران نے واشنگٹن کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر مکمل عمل درآمد نہ کیا تو امریکہ دوبارہ حملے شروع کر دے گا۔
صدر ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ایپ ‘ٹروتھ سوشل’ پر ایک پوسٹ میں لکھا’ تمام امریکی بحری جہاز، طیارے اور فوجی اہلکار، اضافی گولہ بارود اور ہتھیاروں کے ساتھ ایران کے گرد اس وقت تک تعینات رہیں گے جب تک معاہدے پر مکمل عمل درآمد نہیں ہو جاتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی بھی وجہ سے ایسا نہ ہوا، جس کا امکان بہت کم ہے، تو پھر ایسی ‘فائرنگ’ شروع ہوگی جو پہلے سے کہیں زیادہ بڑی اور طاقتور ہوگی۔
دوسری جانب ایران نے بدھ کو کہا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان پر کی گئی اب تک کی شدید ترین بمباری کے بعد امریکہ کے ساتھ مستقل امن معاہدے کے لیے بات چیت کو آگے بڑھانا غیر منطقی ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے بھی دونوں فریقین کے درمیان شدید اختلافات نظر آئے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران یورینیم کی افزودگی روکنے پر رضامند ہو گیا ہے، جبکہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کی شرائط کے تحت ایران کو یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کی اجازت ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ یہ بہت پہلے طے پا گیا تھا، اور تمام جھوٹے پروپیگنڈے کے برعکس، ایران کے پاس کوئی جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی اور محفوظ رہے گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ بندی یا اسرائیل : امریکہ کو کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایران

Next Post

تعلیم میں مستقبل کے چیلنجوں کے مطابق منطقی سوچ اور اختراع کا ہونا لازمی: سندھو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
تعلیم میں مستقبل کے چیلنجوں کے مطابق منطقی سوچ اور اختراع کا ہونا لازمی: سندھو

تعلیم میں مستقبل کے چیلنجوں کے مطابق منطقی سوچ اور اختراع کا ہونا لازمی: سندھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.