منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں مگر  بے گناہوں کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-05
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
فاروق عبداللہ پر حملہ :نائب وزیر اعلیٰ  نے خود کیلئے بلٹ پروف گاڑی مانگ لی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۴؍ اپریل

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

            نائب وزیر اعلیٰ سریندر چوہدری نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے لیے کوئی جگہ نہیں، تاہم کسی بھی صورت میں بے گناہ افراد کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے۔

            اسمبلی کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گاندربل واقعہ کی تحقیقات کے احکامات پہلے ہی لیفٹیننٹ گورنر کی جانب سے جاری کیے جا چکے ہیں اور حکومت اس کی رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کرے گی۔

            چودھری نے کہا’’جموں و کشمیر تین دہائیوں سے دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے۔ دہشت گردوں کی یہاں یا ملک کے کسی بھی حصے میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ اسی کے ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ کوئی بے گناہ شخص ہلاک نہ ہو۔ تحقیقات کی رپورٹ کا انتظار کیا جائے‘‘۔

            نائب وزیر اعلیٰ نے خبردار کیا کہ اگر گاندربل انکاؤنٹر فرضی ثابت ہوا تو سخت کارروائی کی جائے گی اور اس بات پر زور دیا کہ ایسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں۔

            چودھری نے اپوزیشن کی جانب سے نیشنل کانفرنس کے وعدوں پر تنقید کا بھی جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے سامنے جوابدہ ہے۔

            نائب وزیر اعلیٰ نے کہا’’ہم اپوزیشن کے اشاروں پر کام نہیں کر رہے۔ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت عوام کی حکومت ہے۔ ہم اپنے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے یہاں ہیں۔ اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ اپنے وعدوں کا حساب دے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی پی فنڈ خرد و برد اور ٹیکس بے ضابطگیوں پر آئی پی ایس افسر معطل

Next Post

جموں و کشمیر اسمبلی کا بجٹ اجلاس’ کامیابی‘ کے ساتھ اختتام پذیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جموں و کشمیر اسمبلی کا بجٹ اجلاس’ کامیابی‘ کے ساتھ اختتام پذیر

جموں و کشمیر اسمبلی کا بجٹ اجلاس’ کامیابی‘ کے ساتھ اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.