جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی پی فنڈ خرد و برد اور ٹیکس بے ضابطگیوں پر آئی پی ایس افسر معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-05
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایل جی کا وزیر اعظم کے   فیصلے کا خیرمقدم،کہاگھریلو  صارفین کو سپلائی بحران   سے تحفظ فراہم ہو گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سری نگر/۴؍اپریل

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

            جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے آئی پی ایس افسر سنجیو کمار کھجوریا کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے پیش نظر فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔

            ایک سرکاری حکم نامےکے مطابق، کھجوریا جو جے کے اے پی ۴سیکیورٹی بٹالین کے کمانڈنٹ کے طور پر تعینات تھے اور ساتھ ہی فرسٹ بارڈر بٹالین جموں کا اضافی چارج بھی سنبھال رہے تھے، ان پر جنرل پروویڈنٹ (جی پی) فنڈز میں خرد برد اور جے کے اے پی۴سیکیورٹی بٹالین کے اہلکاروں کے انکم ٹیکس کٹوتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزامات ہیں۔

            حکم نامے کے مطابق معطلی کے دوران مذکورہ افسر کو پولیس ہیڈکوارٹرز جموں و کشمیر کے ساتھ منسلک رکھا جائے گا۔

            سرکاری ذرائع کے مطابق مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی نوعیت اور حجم کا تعین کرنے اور ذمہ داری طے کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ تحقیقات کی رپورٹ کی بنیاد پر آئندہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 بالائی علاقوں میں تازہ برفباری  میدانی علاقوں میں بارشیں‘ درجہ حرارت کم

Next Post

’دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں مگر  بے گناہوں کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
فاروق عبداللہ پر حملہ :نائب وزیر اعلیٰ  نے خود کیلئے بلٹ پروف گاڑی مانگ لی

’دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں مگر  بے گناہوں کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.