جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے شہری بنیادی ڈھانچے پر حملے کی دھمکی دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-04
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن، 3 اپریل (یو این آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے مزید پلوں اور بجلی گھروں کو تباہ کر دیں گے۔ انہوں نے ایران سے کہا ہے کہ جو "کیا جانا چاہیے” اسے "تیزی” سے کرے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی شرائط نہ مانی گئیں تو وہ اس کے شہری بنیادی ڈھانچے۔ مثلاً پلوں اور بجلی کے پاور پلانٹس، کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیں گے۔
مسٹر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ امریکی فوج نے "ابھی تک ایران میں تباہی کا عمل شروع بھی نہیں کیا ہے” اور کہا کہ "پہلے پل، پھر پاور پلانٹس” کو نشانہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے لکھا کہ "اگلا نمبر پلوں کا ہے، پھر بجلی گھروں کا! ایران کی نئی حکومت جانتی ہے کہ کیا کیا جانا چاہیے اور اسے تیزی سے کرنا ہوگا۔”
مسٹر ٹرمپ کی یہ دھمکی ایک بڑے آپریشن کا حصہ ہے، جس کے تحت اب ایرانی فوجی اڈوں کے بجائے شہری سہولیات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس میں اسٹیل پلانٹس، بجلی گھر اور دوا ساز کمپنیوں پر حملے شامل ہیں۔ مسٹر ٹرمپ نے امریکی فوج کو دنیا کی "سب سے طاقتور” قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ابھی ایران میں تباہی شروع ہی نہیں کی ہے۔
اس سے قبل جمعرات کی رات مسٹر ٹرمپ نے ایران کے "سب سے بڑے پل” کو تباہ کرنے کا اعلان کیا تھا اور خبردار کیا تھا کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اور اس ملک میں کچھ بھی نہ بچے، ایران کو معاہدہ کر لینا چاہیے۔
ایرانی حکام کے مطابق دارالحکومت تہران کو مغربی شہر کرج سے جوڑنے والے راستے پر واقع بی ایک پل کا کچھ حصہ کل امریکی-اسرائیلی حملے میں تباہ ہو گیا تھا۔ اس حملے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 95 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا نے اسے مغربی ایشیا کا سب سے اونچا پل قرار دیا ہے، جو تہران اور کرج کے درمیان سفر کے وقت کو ایک گھنٹے سے کم کرکے 10 منٹ کرنے والا ایک اہم منصوبہ تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق ایرانی وزیر خارجہ کمال خرازی شہید ہوگئے

Next Post

جنگ ایران کے جوہری مسئلے کا حل نہیں، سفارتکاری ہی واحد راستہ ہے: میکرون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے

جنگ ایران کے جوہری مسئلے کا حل نہیں، سفارتکاری ہی واحد راستہ ہے: میکرون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.