ہفتہ, اگست 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سابق ایرانی وزیر خارجہ کمال خرازی شہید ہوگئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-04
in عالمی خبریں
A A
سابق ایرانی وزیر خارجہ کمال خرازی شہید ہوگئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

تہران،3اپریل (یواین آئی ) امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا نشانہ بننے والے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
امریکہ اور اسرائیل نے ڈاکٹر کمال خرازی کے تہران میں واقع گھر پر حملہ کیا تھا جس میں انکی اہلیہ شہید ہوگئی تھیں، ڈاکٹر کمال خرازی کو انتہائی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ کوما کی حالت میں تھے۔
ایران کے انتہائی معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر کمال خرازی چل بسے، انکی شہادت نے ایران میں سفارتکاری اور تعلیم کے شعبے میں ایک اہم باب بند کردیا ہے۔ ڈاکٹر کمال خرازی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے مشیر تھے۔ اس سے پہلے وہ شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی حسینی خامنہ ای کے بھی مشیر رہے۔
کمال خرازی کی عمر 81 برس تھی، وہ ایران کی خارجہ پالیسی ترتیب دینے والی شخصیات میں اہم ترین تصور کیے جاتے تھے۔
وہ امور خارجہ سے متعلق ایران کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ بھی تھے، یہ مشاورتی ادارہ ملک کی اعلیٰ ترین قیادت کو خارجہ پالسی پر سفارشات بھیجتا ہے، ایران کے اصلاح پسند صدر محمد خاتمی کے دور میں ڈاکٹر کمال خرازی 1997 سے 2005 کے دوران وزیر خارجہ رہے تھے۔
امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ کمال خرازی پاکستان سے متعلق رابطہ کاری کی بھی نگرانی کر رہے تھے۔ اسی بنیاد پر کمال خرازی پر حملہ سفارتی کوششیں سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیا جارہا ہے۔
سفارتکاری اور تعلیم کے شعبے میں غیر معمولی مہارت کے حامل ڈاکٹر کمال خرازی کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ ڈاکٹر کمال خرازی یکم دسمبر 1944 کو تہران میں پیدا ہوئے تھے اور دو بچوں کے والد تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویبھو سوریاونشی کو روکنا ہوگی گجرات کی ترجیح

Next Post

ٹرمپ نے ایران کے شہری بنیادی ڈھانچے پر حملے کی دھمکی دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

2026-08-01
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
عالمی خبریں

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

2026-08-01
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
عالمی خبریں

غزہ میں فلسطینی اتھارٹی اور حماس کے بجائے ٹیکنوکریٹ حکومت پر غور جاری ہے: امریکی حکام

2026-08-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایرانی حملوں میں کسی ایف 35 یا دیگر طیارے کو نقصان نہیں پہنچا: امریکہ

2026-08-01
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

کیا اسرائیل میں نیتن یاہو کا ٹرمپ کارڈ اپنی اہمیت کھو رہا ہے؟

2026-07-30
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
عالمی خبریں

جنگ بندی کے بعد پہلی بار ایران کا امریکی اڈوں پر حملہ

2026-07-30
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ میں شوہر نے بیوی سمیت 6 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

2026-07-30
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

2026-07-29
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ نے ایران کے شہری بنیادی ڈھانچے پر حملے کی دھمکی دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.