جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کا بحران: کورین ایئر لائن کا ‘ایمرجنسی موڈ’ نافذ کرنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-01
in عالمی خبریں
A A
اوپیک پلس فیصلہ کے اثرات: تیل کا نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

سیئول،31 مارچ (یواین آئی )عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ایران امریکا کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے بحران نے ہوائی کمپنیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ جنوبی کوریا کی سب سے بڑی فضائی کمپنی ‘کورین ایئر’ نے کل سے ملک بھر اور بین الاقوامی آپریشنز کے لیے ‘ایمرجنسی مینجمنٹ موڈ’ فعال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کورین ایئر کے ترجمان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کسی بھی ایئر لائن کے کل آپریٹنگ اخراجات کا 30 فیصد ایندھن پر مشتمل ہوتا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا”اگر تیل کی قیمتیں موجودہ بلند ترین سطح پر برقرار رہیں تو ایندھن کے اخراجات کی یہ شرح 60 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، جو کہ کسی بھی فضائی کمپنی کے لیے ناقابلِ برداشت بوجھ ہو گا۔
فضائی کمپنی نے غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے لیے یکم اپریل سے کمپنی کے انتظامی ڈھانچے میں ‘ایمرجنسی مینجمنٹ موڈ’ نافذ کر دیا جائے گا۔ کمپنی فضائی آپریشنز کے غیر ضروری اخراجات کو کم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔ ضرورت پڑنے پر پروازوں کے موجودہ شیڈول میں تبدیلی یا غیر منافع بخش روٹس کی معطلی پر غور کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ کا خاتمہ صرف ہماری شرائط پر ہوگا، ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

Next Post

سی بی آئی نے ایم سی ڈی کے دو افسران کو گرفتار کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

سی بی آئی نے ایم سی ڈی کے دو افسران کو گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.