جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کے ساتھ آئندہ ہفتے مذاکرات کی امید، امریکی ایلچی اسٹیو وِٹکوف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-29
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

:
میامی، 28 مارچ (یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے کہا ہے کہ امریکہ کو امید ہے کہ آئندہ ہفتے ایران کے ساتھ مذاکراتی ملاقاتیں ہوں گی۔

فلوریڈا کے شہر میامی میں ایف آئی آئی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سٹیو وِٹکوف نے کہا کہ اگرچہ ایران میں بعض حلقے مذاکرات کی تردید کر رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ "ایران میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مذاکرات نہیں ہو رہے، لیکن میرے خیال میں سب جانتے ہیں کہ ہم بات چیت کر رہے ہیں۔”
وِٹکوف نے آبنائے ہرمز سے چند بحری جہازوں کے گزرنے کا حوالہ دیتے ہوئے اسے مثبت پیش رفت قرار دیا اور کہا کہ یہ صورتحال بہتر ہونے کی علامت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ ایک امن معاہدہ چاہتا ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ طاقت کے ذریعے امن قائم کرنے کے نظریے پر بھی یقین رکھتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ دباؤ کے بغیر کسی فریق کو مذاکرات کی میز پر لانا ممکن نہیں ہوتا۔
امریکی ایلچی نے ایران کے لیے چند شرائط کا بھی ذکر کیا جن میں یورینیم کی افزودگی روکنا اور غیر ریاستی ملیشیاؤں کی حمایت ختم کرنا شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ امریکہ کی جانب سے ایک 15 نکاتی منصوبہ پہلے ہی ایرانی حکام کو دیا جا چکا ہے اور واشنگٹن کو امید ہے کہ ایران اس پر ردعمل دے گا۔
اسٹیو وِٹکوف نے کہا کہ اگر ایران کی جانب سے مثبت جواب ملا تو اس سے موجودہ تنازع کے حل کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھونی کی پنڈلی میں کھنچاؤ، آئی پی ایل 2026 کے ابتدائی دو ہفتوں کے لئے باہر

Next Post

امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ: ایران کے ایک تہائی میزائل تباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی

امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ: ایران کے ایک تہائی میزائل تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.