جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر ٹرمپ 4 سے 6 ہفتوں میں ایران سے تنازع ختم کرنے کے خواہش مند ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-27
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن، 26 مارچ (یو این آئی) ۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہےکہ ٹرمپ جلد جنگ ختم کرانے پر زور دے رہے ہیں اور ایران سے تنازع 4 سے 6 ہفتوں میں نمٹانےکے خواہش مند ہیں۔ اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو بتایا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ طویل نہیں کرنا چاہتے، امریکی صدر سمجھتے ہیں کہ جنگ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کا مزیدکہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے چینی صدر سے مئی میں بیجنگ سمٹ اس بنیاد پر رکھی تھی کہاانہیں توقع تھی کہ جنگ اس سے پہلے ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کی توجہ کبھی کبھی دیگر سیاسی امور، جیسے وسط مدتی انتخابات اور امیگریشن اقدامات کی طرف بھی منتقل ہوجاتی ہے، صدر نے ایک ساتھی کو بتایا کہ جنگ ان کی دیگر ترجیحات سے توجہ ہٹا رہی ہے، قریبی مشیروں کے مطابق ٹرمپ اگلے بڑے چیلنج کی طرف بڑھنے کے لیے بے تاب دکھائی دیتے ہیں، بعض اتحادیوں کو امید ہے کہ ٹرمپ اب کیوبا کی کمیونسٹ حکومت کے خاتمے پر توجہ دیں گے۔
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا مزید مذاکرات کے لیے تیار ہیں، مگر ساتھ ہی مشرقِ وسطیٰ میں اضافی فوج بھیج رہے ہیں، ٹرمپ نےایرانی تیل تک امریکی رسائی کوایک ممکنہ شرط کے طور پر سوچا ہے، ایرانی تیل تک رسائی کی شرط پر فی الحال کوئی عملی منصوبہ بندی نہیں، ٹرمپ کے پاس جنگ ختم کرنے کے آسان راستے نہیں ہیں، اور امن مذاکرات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں لہٰذا یہ اندازہ لگانا مشکل ہےکہ ٹرمپ جنگ کے بارے میں کیا فیصلہ کریں گے، لیکن ٹرمپ پسِ پردہ کبھی سفارتکاری کی طرف جاتے ہیں اورکبھی حملے بڑھانے کی طرف، معاہدے یا واضح فوجی فتح کے بغیر ٹرمپ کو آبنائے ہرمز کی مسلسل بندش کا مسئلہ درپیش رہے گا۔
دوسری جانب امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ بھی امریکا کی جنگ ختم کرانے کے لیے تجاویز سامنے لے آیا ہے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی تجویز ہےکہ اگرایران تمام افزودہ یورینیئم ہٹادے اور امریکی مطالبات مان لے تو ٹرمپ پابندیوں میں بڑی نرمی دے سکتے ہیں،ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر سخت پابندیاں لگانے کی شرط بھی رکھی گئی جا رہی ، امریکاچاہتا ہے کہ ایران حزب اللہ، حوثیوں اور حماس سمیت تمام مسلح گروپوں کی حمایت بند کردے، امریکی اہلکاروں کے مطابق یہ تجاویزحساس ہیں، اس لیے تفصیلات باضابطہ ظاہرنہیں کی جا رہی ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ کےمطابق وائٹ ہاؤس نے ایرانی میڈیارپورٹ کوغلط قراردیا جا رہی جس میں کہا گیا جا رہی کہ ایران نے منصوبہ مسترد کردیا جا رہی ، امریکا کا کہنا ہے کہ بات چیت جاری ہے اور ابھی کسی نتیجے کا اعلان قبل ازوقت ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ اور اسرائیل نے عراقچی اور قالیباف کو عارضی طور پر ہدف کی فہرست سے نکال دیا

Next Post

ایئر انڈیا نے چھ سال بعد روم کے لیے پرواز شروع کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی

ایئر انڈیا نے چھ سال بعد روم کے لیے پرواز شروع کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.