جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عید الفطر کا تہوار اتفاق و اخوت کا وسیلہ بنے:ایرودان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-21
in عالمی خبریں
A A
حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

انقرہ، 20 مارچ (یو این آئی) ترکیہ کے شمالی صوبے ریزے کے گونِی سو ضلع میں مرکزی مسجد میں نماز کے بعد، ایردوان نے کہا کہ رمضان کے ختم ہونے اور عید کے آنے کو مسلم دنیا کے لیے تجدید کا موقع سمجھنا چاہیے۔
ایردوان نے مزید کہا اللہ کرے کہ عید الفطر پورے عالم اسلام کے لیے نجات اور تجدید کا ذریعہ بنے۔” ۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار ترکیہ کے اندر اتحاد اور بھائی چارے کو مضبوط کرے گا۔ انہوں مشرقِ وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت کا بھی ذکر کیا اور اسے وقت ابلنے سے تعبیر قرار دیا ۔
اسرائیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ یہ صیہونی اسرائیل سینکڑوں اور ہزاروں افراد کو ہلاک کر چکا ہے،مجھے کوئی شک نہیں کہ اسے اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔
صدر نے اپنی گفتگو کا اختتام خیرخواہی کے پیغام کے ساتھ کیا۔ “اللہ ہمارا مددگار اور حامی ہو،”
انہوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ عید الفطر ہمارے ملک اور قوم کے لیے خیر لے کر آئے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی صدر پوتن کی روس کے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

Next Post

خطے کو جنگ میں جھونکنے کا سبب اسرائیل ہے:فیدان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
امریکہ کا اسرائیل پر اثرِ رسوخ ہمارے سوچ سے کم ہوسکتا ہے :ترک وزیر خارجہ

خطے کو جنگ میں جھونکنے کا سبب اسرائیل ہے:فیدان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.