جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2026: گجرات ٹائٹنز نے ٹکٹنگ کا نظام مکمل ڈیجیٹل کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-17
in کھیل
A A
آئی پی ایل میڈیا حقوق کے لئے اتوار کو ہوگی جنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

احمد آباد،16مارچ (یواین آئی ) آئی پی ایل 2026 کے لیے گجرات ٹائٹنز نے مداحوں کی سہولت کے پیشِ نظر ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والے تمام ہوم میچز کے لیے ڈیجیٹل ٹکٹنگ ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ اب شائقین کرکٹ بک مائی شو اور ٹائٹنز فیم ایپ کے ذریعے براہ راست ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔اس نئے نظام کے تحت اب شائقین کو فزیکل (کاغذی) ٹکٹ کی ضرورت نہیں رہے گی۔ محفوظ QR کوڈ پر مبنی ٹکٹ براہ راست مداحوں کے اسمارٹ فون پر بھیجے جائیں گے۔ دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں لاکھوں کی تعداد میں آنے والے تماشائیوں کے لیے اس ڈیجیٹل نظام سے داخلہ آسان ہوگا اور قطاروں میں لگنے کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔
کرنل اروندر سنگھ نے کہا کہ "ہمارا مقصد میچ کے دن کے تجربے کو مزید آسان اور محفوظ بنانا ہے تاکہ مداح بغیر کسی رکاوٹ کے کھیل سے لطف اندوز ہو سکیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ 2026 سے قبل میکسیکو نے فٹ بال کی سب سے بڑی کلاس کا گنیز ریکارڈ بنا لیا

Next Post

یوکرین کے ڈرون حملے، روسی تیل کے ذخائر نشانے پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
امریکہ نے سعودی آئل پلانٹ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کی

یوکرین کے ڈرون حملے، روسی تیل کے ذخائر نشانے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.