ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ سے ماہواری کی چھٹی کی درخواست خارج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-14
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

نئی دہلی، 13 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے تمام اداروں میں خواتین کے لیے ماہواری کی با معاوضہ چھٹی کی درخواست والی رٹ پٹیشن کو جمعہ کے روز خارج کر دیا چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوایمالیہ باغچی پر مشتمل بنچ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مشاورت سے ماہواری کی چھٹی کی پالیسی وضع کرنے کے لیے عرضی گزار کی درخواست پر غور کرے عدالت نے خدشہ ظاہر کیا کہ قانون سازی کے ذریعے ماہواری کی چھٹی کو لازمی قرار دینے سے خواتین کی ملازمت پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔
عدالت عظمیٰ نے کہا کہ اس سے آجروں کی طرف سے خواتین کو ملازمت دینے کی حوصلہ شکنی ہو سکتی ہے، جس سے افرادی قوت میں ان کی شرکت بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔
درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے اس بات کو یقینی بنانے کی استدعا کی تھی کہ خواتین خواہ طالبات ہوں یا کام کرنے والے پیشہ ور افراد کو ماہواری کے دوران چھٹی دی جائے۔
بنچ نے عرضی گزار شیلیندر منی ترپاٹھی کے ذریعہ پٹیشن فائل کرنے پر بھی سوال اٹھایا، اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ کسی خاتون نے خود عدالت سے رجوع نہیں کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایندھن بھرنے کا امریکی فوجی طیارہ کے سی -135 مغربی عراق میں گر کر تباہ

Next Post

رسوئی گیس کی قلت پر لوک سبھا میں ہنگامہ، تین بار کارروائی ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
ایس سی او سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میںپہلگام حملے کی سخت مذمت
قومی خبریں

واضح مقاصد اور ٹھوس نتائج کے ساتھ تعاون کو آگے بڑھائیں گے ہندستان اور نیوزی لینڈ: مسٹر مودی

2026-07-12
Next Post
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

رسوئی گیس کی قلت پر لوک سبھا میں ہنگامہ، تین بار کارروائی ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.