جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عراق کے اربیل میں ڈرون حملے میں ایک فرانسیسی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-14
in عالمی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

پیرس، 13 مارچ (یو این آئی) عراق کے اربيل میں ایک ڈرون حملے کے دوران فرانس کا ایک فوجی جوان ہلاک ہوگیا جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے بتایا کہ اربیل میں ہونے والے اس ڈرون حملے میں فرانسیسی فوج کا ایک سپاہی مارا گیا اور متعدد دیگر زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت چیف وارنٹ آفیسر ارناڈ فریون کے طور پر کی گئی ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد ہلاک ہونے والا وہ پہلا فرانسیسی فوجی ہے۔
صدر میکرون نے سوشل میڈیا پر لکھا "میں پورے ملک کی جانب سے ان کے خاندان اور ساتھی فوجیوں کے ساتھ اپنی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ ہمارے کئی فوجی زخمی ہوئے ہیں اور فرانس ان کے اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑا ہے۔”
فرانسیسی صدر نے اس علاقے میں داعش کے خلاف لڑنے والے فرانسیسی فوجیوں پر ہونے والے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ عراق میں فرانسیسی فوج کی موجودگی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے محدود اور واضح دائرے کا حصہ ہے اور ایران میں جاری جنگ کے دوران اس طرح کے حملوں کو کسی بھی صورت درست نہیں ٹھہرایا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’خامنہ ای اِز بیک‘ ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ اینیمیٹڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Next Post

ایندھن بھرنے کا امریکی فوجی طیارہ کے سی -135 مغربی عراق میں گر کر تباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
ہندوستان کا فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ

ایندھن بھرنے کا امریکی فوجی طیارہ کے سی -135 مغربی عراق میں گر کر تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.