جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی مجاہدینِ آزادی کی توہین کر رہی ہے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-07
in قومی خبریں
A A
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 6 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعہ کو کہا کہ دہلی اسمبلی میں ‘پھانسی گھر’ کو ‘ٹفن روم’ بتا کر بی جے پی مجاہدینِ آزادی کی توہین کر رہی ہے۔
مسٹر کیجریوال نے استحقاق کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کے بعد آج صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہلی اسمبلی کا احاطہ تاریخی ہے۔ جب انگریز دارالحکومت کو کلکتہ سے دہلی لائے تھے، اس وقت 1912 میں یہ عمارت تعمیر کی گئی تھی۔ اس عمارت میں 2022 میں اس وقت کے اسمبلی اسپیکر رام نیواس گوئل کی کوششوں سے پتہ چلا کہ اس عمارت کے ایک کونے میں ‘پھانسی گھر’ تھا۔ اس پھانسی گھر میں مجاہدینِ آزادی کو پھانسی دی جاتی تھی۔ ہماری حکومت نے اس جگہ کو عام لوگوں کے لیے کھول دیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ جب سے بی جے پی کی حکومت آئی ہے، وہ یہ ثابت کرنے میں لگے ہیں کہ یہ پھانسی گھر نہیں بلکہ ٹفن روم تھا۔ میرے خیال میں مجاہدینِ آزادی کی اس سے بڑی توہین نہیں ہو سکتی۔ مجھے اسمبلی میں بلایا گیا اور کہا گیا کہ ثابت کرو کہ وہ پھانسی گھر تھا۔ ہم نے کمیٹی کے سامنے کہا کہ آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ پھانسی گھر نہیں بلکہ ٹفن روم تھا؟ ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔ یہ جان بوجھ کر مجاہدینِ آزادی کی توہین کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں کہ وہ پھانسی گھر نہیں تھا۔
مسٹر کیجریوال نے مزید کہا کہ جب سے بی جے پی کی حکومت آئی ہے، تب سے دہلی کا برا حال ہے۔ دہلی میں چاروں طرف کوڑا ہی کوڑا ہے۔ اسپتالوں میں دوائیں نہیں مل رہی ہیں، بجلی کی کٹوتی ہو رہی ہے۔ ہر طرف افراتفری مچی ہوئی ہے۔ بی جے پی کو دہلی نہیں چلانی، صرف سیاست کرنی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایچ اے آئی نے قومی شاہراہوں کے ٹول پلازہ پر 5,100 سے زائد خواتین ملازمین کو تعینات کیا

Next Post

ڈاکٹر جے شنکر نے ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ایس سی اواجلاس:جئے شنکر پاکستان کا دورہ کریں گے

ڈاکٹر جے شنکر نے ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.