بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی سی سی آئی کی جموں و کشمیر ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-06
in کھیل
A A
نئی تاریخ رقم:جموںکشمیر رانجی ٹرافی کا فاتح
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

جموں،5 مارچ (یواین آئی )ہندوساتنی کرکٹ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی آئی ) نے جمعرات کے روز رنجی ٹرافی میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر جموں و کشمیر کی ٹیم کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ بی سی سی آئی نے اس جیت کو خطے میں کرکٹ کے لیے ایک فخریہ لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مقامی کرکٹ میں ایک سنہرا باب ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری ایک پیغام میں بی سی سی آئی نے بتایا کہ کھلاڑیوں نے آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی تاکہ وہ اپنی جیت کی خوشی ان کے ساتھ بانٹ سکیں۔ کھلاڑیوں نے بی سی سی آئی سیکرٹری کے طور پر جے شاہ کے دورِ حکومت میں جموں و کشمیر میں کرکٹ کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے ان کے کلیدی کردار کو سراہا۔
جموں و کشمیر کی ٹیم نے رنجی ٹرافی کے فائنل میں کرکٹ کی مضبوط ٹیم کرناٹک کو شکست دے کر پہلی بار یہ باوقار ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ یہ کامیابی اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ اس نے خطے کے نوجوانوں کے لیے کرکٹ میں نئے راستے کھول دیے ہیں۔ بی سی سی آئی نے پوری ٹیم اور جموں و کشمیر کے کرکٹ حلقوں کو اس شاندار باب کے اضافے پر مبارکباد دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو کا جادو ہالی ووڈ تک ،ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوینی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں

Next Post

ایران کے حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں: علی لاریجانی کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

ایران کے حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں: علی لاریجانی کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.