بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران پر پہلا حملہ اسرائیل کرے تو بہتر ہو گا، ٹرمپ کو مشیروں کی تجویز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-28
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن، 27 فروری (یو این آئی) صدر ڈونلڈٹرمپ کو وائٹ ہائوس میں ایران اور روس یوکرین پر انٹیلی جنس بریفنگ دی گئی ہے۔
صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنیوا میں مذاکرات کے تیسرے دور پر بھی بریفنگ دی گئی ہے جو آج ہو رہے ہیں۔
ٹرمپ کو مشیروں نے تجویز دی ہے کہ ایران پر پہلا حملہ اسرائیل کی جانب سے ہو تو بہتر ہو گا کیونکہ اسرائیلی حملہ ایران کو جوابی کارروائی پر مجبور کرے گا جس سے جوابی کارروائی کےلیے امریکہ میں حمایت حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔
یہ بھی تجویزپیش کی گئی ہے کہ پہلے امریکہ یا اس کے اتحادی پر حملہ ہو تو زیادہ امریکی عوام جنگ برداشت کرنے کو تیار ہوں گے۔
امریکی اخبار پولیٹیکو کا دعویٰ ہے کہ رائے شماری میں امریکی عوام ایران میں قیادت کی تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں واشنگٹن میں ایران کے ساتھ کشیدگی کے سفارتی حل کی امیدیں ماند پڑ رہی ہیں۔
ٹرمپ کو تجویز پیش کی گئی ہے کہ اسرائیل پہلے حملہ کرے پھر جوابی کارروائی پر امریکی حملوں کو سیاسی جواز مل جائے گا۔
اس دوران عرب سفارتکار نے ایران کی جانب سے معاہدے کا مجوزہ مسودہ امریکہ کو پیش کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں عرب سفارتکار نے بتایا کہ امریکہ کو پیش کیے گئے مجوزہ ایرانی مسودےکے مطابق ایران جوہری افزودگی60 فیصد سے3.6 فیصد تک لےآئےگا۔
عرب سفارتکار کے مطابق ایران نے مستقبل میں جوہری افزودگی7سال معطل رکھنےکی بھی پیشکش کی ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی میڈیاکا کہنا ہے کہ امریکا فی الحال صفر جوہری افزودگی کا مطالبہ نہیں کررہا، امریکہ ایران کا موجود جوہری ذخیرہ بیرون ملک منتقلی کامطالبہ کررہاہے لیکن ایران نے ملک میں موجود انتہائی افزودہ یورینیئم بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے انتہائی افزودہ یورینیئم ڈائلیوٹ کرنے کی پیشکش کی ہے جب کہ امریکہ ایرانی جوہری پروگرام 10سال تک معطل کرنے کامطاسرائیلی میڈیا کا کہنا ہےکہ قریبی مدت میں ایران پر امریکی فوجی حملے کا امکان دوبارہ بڑھ گیا ہے۔
البہ کررہا ہے، ایرانی پیشکش امریکی مطالبات کو پورا کرنے کا امکان نہیں رکھتی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیوبا کی سیکیورٹی فورسز کی امریکی کشتی پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

Next Post

افغانستان اور پاکستان بین الاقوامی قانون کی پاسداری کریں: اقوامِ متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
مصنوعی ذہانت کا مستقبل چند ممالک کے ہاتھوں میں نہیں ہونا چاہیے: انتونیو گوتریس

افغانستان اور پاکستان بین الاقوامی قانون کی پاسداری کریں: اقوامِ متحدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.