جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب میں یومِ تاسیس ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-24
in عالمی خبریں
A A
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

ریاض، 23 فروری (یو این آئی) سعودی عرب میں یومِ تاسیس ملی جوش و جذبے سے منایا گیا، ریاض میونسپلٹی نے یومِ تاسیس کے موقع پر دارالحکومت کی مرکزی سڑکوں، اہم شاہراہوں اور عوامی چوراہوں کو پانچ ہزار سے زائد آرائشی روشنیوں سے سجایا سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کے تحت مختلف مقامات پر پانچ ہزار 481 آرائشی روشنیاں نصب کی گئیں۔
سعودی وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے اتوار 22 فروری کو سعودی یوم تاسیس پر عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ چھٹی کا اطلاق تمام سرکاری، نجی اور غیر منافع بخش شعبے کے اداروں پر کیا گیا۔
واضح رہے کہ یہ تعطیل پہلی سعودی ریاست کے قیام کی علامت ہے، جس کی بنیاد 300 سال پہلے رکھی گئی تھی۔ سعودی فرماں رواں شاہ سلمان نے 27 جنوری 2022 کو شاہی فرمان جاری کر کے 22 فروری کو یوم تاسیس کے طور پر منانے کا حکم جاری تھا، جس کے بعد یہ ہر سال منایا جاتا ہے۔
جبکہ سعودی عرب کا قومی دن، جو کہ تیسری سعودی ریاست کے قیام کا جشن ہے، ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ابھیشیک شرما زیرو کے بلاک سے نکلنے کے لیے سنگلز پر توجہ دیں: سنیل گواسکر

Next Post

پوتن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

2026-06-03
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ڈیل امریکہ و اتحادیوں کیلئے فائدہ مند ہوگی: ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

2026-06-02
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکی خفیہ ایجنسی کا سینئر ترین عہدیدار گرفتار، گھر سے 40 ملین ڈالرز کے سونے کے بسکٹ برآمد

2026-05-31
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
عالمی خبریں

غزہ پر اسرائیل کے طویل المدتی منصوبے

2026-05-31
Next Post
یوکرینی فوج نے خیرسن میں ماسکو کا دفاع توڑ دیا، روس کا اعتراف

پوتن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.