جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہند۔پاک میچ میں دباؤ کو نظر انداز کرنا ضروری ہے: بابر اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-15
in کھیل
A A
بھارت کیخلاف میچ کیلئے ذہن میں 11 کھلاڑی ہیں پر فائنل نہیں، بابر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

کولمبو، 14 فروری (یو این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہند۔پاک میچ میں شائقین کی توقعات غیر معمولی حد تک بڑھ جاتی ہیں، اس لیے کھلاڑیوں کو میدان سے باہر کی باتوں سے خود کو دور رکھنا چاہیے۔کرک انفو کو دیے گئے انٹرویو میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اس میچ پر نہ صرف پاکستان اور ہندوستان بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کی نظریں مرکوز ہوتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ کئی ہند۔پاک میچز کا حصہ رہ چکے ہیں اور اس تجربے سے یہی سیکھا ہے کہ میدان سے باہر ہونے والی گفتگو پر توجہ نہ دی جائے اور مکمل طور پر پُرسکون رہ کر کھیل پر فوکس کیا جائے۔
بابر اعظم کے مطابق ہندوستان کے خلاف میچ کا اپنا ایک الگ جوش اور ماحول ہوتا ہے، تاہم وہ جونیئر کھلاڑیوں کو یہی مشورہ دیتے ہیں کہ اعتماد کے ساتھ کھیلیں اور غیر ضروری دباؤ نہ لیں، کیونکہ جتنا پراعتماد رہیں گے، اتنا ہی بہتر کارکردگی دکھا سکیں گے۔
واضح رہے کہ بابر اعظم 2017 کی چیمپئنز ٹرافی 2017 سے اب تک ہندوستان کے خلاف متعدد بڑے مقابلوں میں شریک رہے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں ہندوستان کے خلاف اہم کامیابیوں میں بھی ان کا نمایاں کردار رہا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قوم کا پلوامہ کے شہداء کو خراج عقیدت 

Next Post

بارش ہند۔پاک مقابلے کا مزہ کم نہیں کرے گی، مقابلہ مزید سنسنی خیز ہوگا: عامر سہیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف اور پاک رینجرز کی فلیگ میٹنگ

بارش ہند۔پاک مقابلے کا مزہ کم نہیں کرے گی، مقابلہ مزید سنسنی خیز ہوگا: عامر سہیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.