جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سارن: تالاب میں گرنے سے بچی کی موت، ایف آئی آر درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-05
in قومی خبریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

چھپرا، 03 فروری (یواین آئی)بہار کے سارن ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ میں منگل کوتالاب میں گرنے سے ایک بچی کی موت ہو گئی۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ لوہڑی گائوں باشندہ وکرم کمار ساہ کی بیٹی آیوشی کماری (عمر 04 سال) گاؤں کے چند دیگر بچوں کے ساتھ تالاب کے کنارے کھیل رہی تھی۔ اسی دوران پاؤں پھسلنے کے باعث وہ تالاب کے گہرے پانی میں جا گری، جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔
واقعے کی اطلاع اہل خانہ کو اس وقت ملی جب آیوشی کافی دیر تک گھر واپس نہیں لوٹی، جس کے بعد اس کے اہل خانہ نے اس کے ساتھ کھیلنے والے بچوں سے جب پوچھ گچھ کی تو بچوں نے اس کے تالاب میں گرنے کی اطلاع دی۔
ذرائع نے بتایا کہ اس کے بعد اہل خانہ مذکورہ تالاب کے قریب پہنچے، جہاں انہوں نے آیوشی کی لاش کو تالاب میں تیرتا ہوا پایا۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو تالاب سے باہر نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال بھیج دیا۔ پولیس اس معاملے میں متوفیہ کے اہل خانہ کی جانب سے موصولہ درخواست پر ایف آئی آر درج کر کے تفتیش کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گزشتہ 10 برسوں میں علاج پر عوام کے اخراجات میں نمایاں کمی: نڈا

Next Post

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.