جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے پیدل آمد و رفت کے لیے 2 سال بعد رفح کراسنگ کھول دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-05
in عالمی خبریں
A A
جنگ بندی :شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

غزہ، 3 جنوری (یو این آئی)
اسرائیل نے پیدل آمد و رفت کے لیے 2 سال بعد رفح کراسنگ کھول دی۔
اسرائیل نے دو سال بعد غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کو پیدل چلنے والوں کے لیے کھول دیا ہے، گزشتہ روز 50 فلسطینیوں کی غزہ سے آمد و رفت ہوئی، جب کہ غیر ملکی صحافیوں کو رفح کراسنگ سے غزہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ رفح کراسنگ کے کھلنے سے یومیہ 150 فلسطینیوں کو غزہ سے جانے اور پچاس فلسطینیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔
اسرائیل نے مئی 2024 میں رفح کراسنگ پر قبضہ کر کے اسے آمد و رفت کے لیے بند کر دیا تھا۔ اسرائیل کی جانب سے رفح بارڈر کھولے جانے کے بعد ہزاروں بیمار اور زخمی فلسطینی فوری طبی امداد کے لیے غزہ سے باہر جانے کے منتظر ہیں، رات گئے خان یونس میں ہلال احمر کے اسپتال میں زیر علاج فلسطینی اور ان کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی منتقلی کے انتظار میں رہے، لیکن اسرائیل افواج کی سخت اسکریننگ اور چیکنگ کےعمل سے مریضوں کی منتقلی میں دشواری کا سامنا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق جب رفح بارڈر بند تھا تو ایک ہزار 268 افراد غزہ میں طبی منتقلی کے انتظار میں جاں بحق ہوئے، اگر مزید فلسطینیوں کو فوری طور پر باہر جانے کی اجازت نہ دی گئی تو تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کا سری لنکا میں سیریز پر قبضہ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ٹیم کو شکست

Next Post

چین نے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے نیا ویٹ لینڈ پروٹیکشن سسٹم تیار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
خزاں کے رنگ :سیاح کشمیر کے اس موسم کے محسور کن حسن سے بھی متاثر

چین نے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے نیا ویٹ لینڈ پروٹیکشن سسٹم تیار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.