جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کا سری لنکا میں سیریز پر قبضہ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ٹیم کو شکست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-05
in کھیل
A A
انگلینڈ کی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی خطرے میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

پلے کیلے3فروری (یو این آئی ) انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 6 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ ٹام بینٹن کی ناقابلِ شکست نصف سنچری انگلش فتح میں کلیدی ثابت ہوئی۔
اتوار کی شب کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کے بلے بازوں نے جاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 189 رنز کا بڑا مجموعہ ترتیب دیا۔
پون رتنائیکے 40، کامل مشارا 36 اور پتھم نسانکا 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان چرتھ اسالنکا نے آخر میں 28 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔
انگلش بولرجوفرا آرچر نے 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ عادل رشید، لیام ڈاوسن اور ول جیکس نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
سری لنکا کی اننگز کے بعد بارش کی وجہ سے کھیل کافی دیر تک رکا رہا، جس کے بعد امپائرز نے اوورز کم کر دیے اور انگلینڈ کو 168 رنز کا نیا ہدف (DLS کے تحت) دیا گیا۔
ہدف کے تعاقب میں انگلش اوپنرز نے تیز رفتار آغاز فراہم کیا۔ انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف 16.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ٹام بینٹن محض 33 گیندوں پر 54 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور اپنی ٹیم کو فتح کی دہلیز تک لے گئے۔
جوز بٹلر نے 39، کپتان ہیری بروک نے 36 اور سیم کرن نے ناقابلِ شکست 20 رنز بنا کر جیت میں اہم کردار ادا کیا۔سری لنکن بولر متھیشا پتھیرانہ نے 2 وکٹیں لیں، جبکہ دشن شانکا اور دونتھ ویلالگے نے ایک ایک شکار کیا۔انگلینڈ نے اس جیت کے ساتھ ہی سیریز اپنے نام کر لی ہے، جبکہ سری لنکا کے لیے آخری میچ اب محض اپنی ساکھ بچانے کا ذریعہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ کا جموںکشمیر کا دورہ آج سے شروع

Next Post

اسرائیل نے پیدل آمد و رفت کے لیے 2 سال بعد رفح کراسنگ کھول دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
جنگ بندی :شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی شروع

اسرائیل نے پیدل آمد و رفت کے لیے 2 سال بعد رفح کراسنگ کھول دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.