اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مڈ ٹرم الیکشن مہم کے دوران 2 بار احتجاج، ٹرمپ نے خود کو بادشاہ قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-29
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

آئیووا ،28 جنوری (یو این آئی)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست آئیووا میں مڈ ٹرم الیکشن کی مہم شروع کر دی، جس کے دوران دو بار ان کے خلاف احتجاج ہوا، خطاب کرتے ہوئے انھوں نے خود کو بادشاہ بھی قرار دے دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کو خطاب کے دوران 2 بار احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، آئیووا کے شہر کلائیو میں ہورائزن ایونٹس سینٹر میں حامیوں سے خطاب کے دوران سینکڑوں افراد نے باہر جمع ہو کر ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ جب کہ ریلی میں شریک 2 افراد کو احتجاج پر پولیس نے باہر نکال دیا، ٹرمپ نے الزام لگایا کہ احتجاج کرنے والوں کو ڈیموکریٹس نے پیسے دیے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے کہا آج امریکہ کی دنیا میں جتنی عزت ہے پہلے کبھی نہیں تھی، جاپان، برطانیہ اور آسٹریلیا امریکا میں تاریخی سرمایہ کاری کر رہے ہیں، میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس ریلیف دے رہا ہوں، اور میں عوام کو معاشی رعایتیں دینے والا بادشاہ ہوں، اگر ہم مڈ ٹرم الیکشن ہار گئے تو امریکا بہت کچھ کھو دے گا۔
انھوں نے کہا آج آئیووا سے مڈ ٹرم الیکشن مہم شروع کرنے آیا ہوں، یہ ہم بہ آسانی جیت جائیں گے، اگر ہم مڈ ٹرم الیکشن ہارے تو امریکہ وینزوئیلا بن جائے گا، ڈیموکریٹس الیکشن جیتے تو امریکہ کا بڑا نقصان ہوگا۔ امریکی صدر نے کہا ملک میں ادویات کی قیمتیں کم ترین سطح پر آچکی ہیں، اور بر طرف سرکاری ملازمین آج پرائیویٹ سیکٹر میں ملازمت ملنے پر خوش ہیں۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی جانب گامزن ہے اور امید ہے کہ ایران سے ڈیل ہو جائے گی، انھوں نے دعویٰ کیا کہ ایران میں کی گئی فوجی کارروائی کے دوران کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا اور امید ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ ڈیل کر لے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی عرب

Next Post

بی جے پی صدر نتن نبین نے اجیت پوار کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

2026-09-06
نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری
عالمی خبریں

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

2026-09-05
امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر
عالمی خبریں

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

2026-09-05
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
عالمی خبریں

تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب

2026-09-05
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ہم یورپ کو ایرانی جوہری خطرے سے بچا رہے ہیں:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-09-05
عالمی خبریں

ال نینو ہوا تیز، 2027 کے آغاز تک شدید گرمی اور شدید موسمی واقعات کا خطرہ

2026-09-05
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

بی جے پی صدر نتن نبین نے اجیت پوار کو خراج عقیدت پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.