اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کی فاسٹ بولرز کی تاریخ شاندار ہے: مچل مارش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-29
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

لاہور،28 جنوری (یو این آئی ) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے بہترین فاسٹ بولرز پیدا کرتا آیا ہے اور موجودہ پاکستانی پیس اٹیک بھی آسٹریلیا کے لیے ایک بڑا چیلنج ہو گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مچل مارش نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی ایک معیاری فاسٹ بولر ہیں اور پاکستان کی فاسٹ بولنگ کی روایت بہت مضبوط رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں کے لیے یہ سیریز نہایت اہم ہے اورآسٹریلیائی ٹیم اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ سے قبل ہو رہی ہے، اس لیے یہ سیریز تیاری کے لحاظ سے بہت اہم ہے۔ مچل مارش کے مطابق کچھ کھلاڑی پہلے سے دبئی میں موجود تھے اور وہیں ٹریننگ کرتے رہے، جبکہ باقی کھلاڑیوں نے بھی بھرپور تیاری کی ہے۔
آسٹریلیائی کپتان نے بتایا کہ پاکستان کے کئی کھلاڑیوں نے بگ بیش لیگ میں شرکت کی ہے اور انہیں امید ہے کہ اس تجربے سے پاکستانی ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے وہ خود کھیلیں گے یا نہیں، اس کا فیصلہ وہ آج رات یا کل کریں گے۔مچل مارش نے مزید کہا کہ آسٹریلیائی ٹیم نے پاکستانی اسپن بولرز کے خلاف خاص حکمتِ عملی تیار کی ہے اور وہ جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، تاہم پاکستان کی کنڈیشنز آسٹریلیا کے لیے چیلنجنگ ثابت ہو سکتی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن سندور:’دنیا نے مسلح افواج کی بہادری دیکھی ‘

Next Post

جدید کرکٹ کے دباؤسے ٹیسٹ فارمیٹ متاثر ہو رہا ہے: راہل دراوڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
فریڈم ریفائنڈ سن فلاورآئل کے برانڈ ایمبیسیڈر بنے راہول ڈریوڈ

جدید کرکٹ کے دباؤسے ٹیسٹ فارمیٹ متاثر ہو رہا ہے: راہل دراوڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.