بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-18
in کھیل
A A
پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

Australia's cricketers clap as Pakistan's captain Babar Azam walks back to the pavillon after his dismissal during the fifth and final day of the second Test cricket match between Pakistan and Australia at the National Cricket Stadium in Karachi on March 16, 2022. (Photo by ASIF HASSAN / AFP)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

کراچی /۱۷مارچ//
سابق آسٹریلوی پیسر بریٹ لی نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں خود سے منسلک پوسٹر اُٹھائے تماشائی کا جواب دے دیا۔
نیشنل اسٹیڈیم میں ایک تماشائی نے ایک پوسٹر اُٹھا رکھا تھا جس میں تحریر تھا کہ کوئی بریٹ لی کو بھی پاکستان آنے کی دعوت دے۔
اس پوسٹر کی تصویر جب ٹوئٹر پر سامنے آئی تو بریٹ لی نے بھی اپنے مداح کو جواب دینے سے گریز نہیں کیا۔
خیال رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم 24 برس بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے، ٹیسٹ سیریز کے پہلے دو میچز بغیر کسی نتیجے کے اختتام پزیر ہوچکے ہیں، تیسرا میچ لاہور میں 21 مارچ سے شروع ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کا ماریوپول میں مسجد پر حملے کا الزام، روس کی تردید

Next Post

جیسن ہولڈر نمبر ون آل راؤنڈربنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
جیسن ہولڈر نمبر ون آل راؤنڈربنے

جیسن ہولڈر نمبر ون آل راؤنڈربنے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.