جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ایران

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-17
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

اقوام متحدہ، 16 جنوری (یو این آئی) اقوام متحدہ میں ایران نے ایک بار پھر واضح کردیا کہ کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے نے خطاب میں کہا کہ نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیمیں اسرائیلی ایجنڈے کو آگے بڑھارہی ہیں۔

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

ایرانی مندوب کا کہنا تھا کہ کئی برسوں سے ایران پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، ایران میں مظاہرین پر داعش کی طرز پر حملے کئے گئے ، ایرانی انقلابی گارڈز نے جانیں دے کر شہریوں کی حفاظت کی۔

ایرانی مندوب کا کہنا تھا کہ امریکہ کا ایران کی صورتحال پر اجلاس بلانا شرمناک ہے ، ایران پر کسی بھی قسم کی جارحیت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی، ایران پر فوجی آپریشن کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایرانی سول سوسائٹی کے نمائندوں کے نام پر دراصل امریکی اور اسرائیلی م¶قف کو پیش کیا گیا، جو سلامتی کونسل جیسے عالمی فورم کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے ۔

امیر سعید ایروانی نے دوٹوک انداز میں کہا کہ ایران مسائل کے حل کیلئے سفارتی راستے پر یقین رکھتا ہے اور بات چیت کو ترجیح دیتا ہے لیکن اگر براہ راست یا بالواسطہ طور پر ایران کیخلاف کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو اس کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماریہ ماچاڈو نے اپنا امن نوبل انعام امریکی صدر ٹرمپ کے حوالے کردیا

Next Post

ایوان میں پیش آنے والے واقعہ پر سیاست برداشت نہیں کی جائے گی: وجیندر گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
رام لیلا نئی نسل کو اپنے انمول ورثے سے جوڑتی ہے : وجیندر گپتا

ایوان میں پیش آنے والے واقعہ پر سیاست برداشت نہیں کی جائے گی: وجیندر گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.