جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی ایران میں مظاہروں کے دوران طاقت کا بےجا استعمال نہ کرنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-13
in عالمی خبریں
A A
اقوام متحدہ کی ایران میں مظاہروں کے دوران طاقت کا بےجا استعمال نہ کرنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

اقوام متحدہ، 12 جنوری (یو این آئی) اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایرانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف "حتی الامکان احتیاط” برتیں اور "غیر ضروری یا غیر متناسبطاقت کے استعمال سے گریز کریں۔
سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ "سیکرٹری جنرل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف حصوں میں مظاہرین کے خلاف ایرانی حکام کی طرف سے تشدد اور طاقت کے بے جا استعمال کہ جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں، سے متعلقہ رپورٹس پر تشویش ہے ۔”
گوتریس نے اِس بات پر زور دیا کہ تمام ایرانی شہریوں کو بلا خوف و ڈر اپنی "شکایات” کو پُرامن طریقے سے پیش کرنے کا حق حاصل ہے اور کہا کہ اظہارِ رائے، انجمن سازی اور پرامن اجتماع کے حقوق جو بین الاقوامی قانون میں درج ہیں انہیں "مکمل طور پر احترام اور تحفظ” حاصل ہونا چاہیے۔
اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے ملک میں معلومات تک رسائی کو ممکن بنانے، بشمول مواصلات کی بحالی کے اقدامات کا بھی مطالبہ کیا۔
لندن میں قائم انٹرنیٹ مانیٹرنگ گروپ NetBlocks کا کہنا ہے ایران میں قومی انٹرنیٹ کی بندش چار دنوں سے جاری ہے تو گزشتہ 72 گھنٹوں سے زائد سے آن لائن سروسز بند ہیں۔
باور رہے کہ یہ احتجاجی مظاہرے 28 دسمبر کو ایرانی منڈی میں ایرانی ریال کی قدر میں تیزی سے کمی اور معاشی حالات کی خرابی کے خلاف پھوٹ پڑے اور بعد ازاں کئی شہروں تک پھیل گئے۔
امریکہ میں قائم حقوقی گروپ ہرانہ نے رپورٹ کیا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں 490 مظاہرین اور 48 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ 10,600 سے زائد افراد گرفتار کیے گئے ہیں، تاہم اس حوالے سے کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے پیشِ نظر اسرائیل میں ہائی الرٹ

Next Post

ای سگریٹ کیس میں کارروائی ہوگی: برلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
ایوانوں کو زیادہ شفاف اور جوابدہ بنانے کی ضرورت ہے : برلا

ای سگریٹ کیس میں کارروائی ہوگی: برلا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.