جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چوٹ کے باعث واشنگٹن سندر باہر، آیوش بدونی ون ڈے ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-13
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

وڈودرا، 12 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی آل راؤنڈر واشنگٹن سندر چوٹ کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف بقیہ ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے پیر کے روز اس کی تصدیق کی۔بی سی سی آئی کے مطابق، واشنگٹن سندر کو اتوار کے روز وڈودرا کے بی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ کے دوران گیند بازی کرتے وقت بائیں جانب نچلی پسلی میں شدید درد محسوس ہوا۔ 26 سالہ کھلاڑی کا اسکین کیا جائے گا، جس کے بعد بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم ماہرین کی رائے لے گی۔ چوٹ کے باعث سندر آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک ون ڈے سیریز کے باقی دو میچوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ سلیکشن کمیٹی نے واشنگٹن سندر کی جگہ آیوش بدونی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ یہ بدونی کا پہلا ون ڈے ٹیم میں انتخاب ہے، وہ دوسرے میچ سے قبل راجکوٹ میں ٹیم سے جڑیں گے۔
دوسرے اور تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستان کی ٹیم اس طرح ہے:
شبھمن گل (کپتان)، روہت شرما، وراٹ کوہلی، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، شریس ایئر (نائب کپتان)، رویندر جڈیجا، محمد سراج، ہرشیت رانا، پرسدھ کرشنا، کلدیپ یادو، نتیش کمار ریڈی، ارشدیپ سنگھ، یشسوی جیسوال، دھرو جوریل (وکٹ کیپر) اور آیوش بدونی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں صوبے سے امتیاز کے الزامات مسترد

Next Post

کرکٹ کی دنیا پر کوہلی کا راج: سنگاکارا کا ریکارڈ پاش، مجموعی رنز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر براجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

کرکٹ کی دنیا پر کوہلی کا راج: سنگاکارا کا ریکارڈ پاش، مجموعی رنز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر براجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.