جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے سومناتھ سوا بھیمان پَرؤ کے آغاز پر اہلِ وطن کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-09
in قومی خبریں
A A
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 08 جنوری (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو سومناتھ سوابھیمان پَرؤ کے آغاز پر اہلِ وطن کو مبارکباد دی اور سومناتھ مندر سے جڑی اپنی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
وزیراعظم نے ذکر کیا کہ جنوری 1026 میں سومناتھ پر پہلا حملہ ہوا اور بعد کی صدیوں میں بار بار حملوں کے باوجود عقیدت مندوں کے غیر متزلزل اعتقاد اور ہندوستان کے تہذیبی عزم نے یہ یقینی بنایا کہ سومناتھ کا بار بار ازسرِ نو تعمیر ہوتا رہے ۔
انہوں نے کہاکہ سومناتھ سوا بھیمان پَرؤ بھارت ماتا کے اُن بے شمار فرزندوں کو یاد کرنے کا تہوار ہے جنہوں نے کبھی اپنے اصولوں اور اقدار سے سمجھوتہ نہیں کیا۔ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ رہے ہوں، ان کا عزم اٹل رہا اور ہندوستانی اقدار کے تئیں ان کی وابستگی غیر متزلزل رہی۔
وزیراعظم نے سومناتھ کی اپنی سابقہ یاترا کی جھلکیاں شیئر کیں اور شہریوں کو یادیں شیئر کرکے جشن میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ انہوں نے 31 اکتوبر 2001 کے پروگرام کو یاد کیا، جو اُس وقت کے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کی موجودگی میں 1951 میں دوبارہ تعمیر شدہ سومناتھ مندر کے افتتاح کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد ہوا تھا۔ اس میں مندر کی تعمیرِ نو میں سردار ولبھ بھائی پٹیل، کے ۔ایم۔ مُنشی اور کئی دیگر شخصیات کی کوششوں کو اہم بتایا گیا۔ 2001 کا پروگرام سردار پٹیل کی 125ویں جینتی کے ساتھ ہی منعقد ہوا تھا اور اس میں اُس وقت کے وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی، اُس وقت کے وزیرِ داخلہ لال کرشن آڈوانی اور کئی دیگر معزز شخصیات موجود تھیں۔
مسٹر مودی نے مستقبل کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ 2026 میں 1951 کے اُس عظیم الشان تقریب کی 75ویں سالگرہ ہوگی، جب سومناتھ مندر قوم کو وقف کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ’’یہ کامیابی صرف مندر کی تعمیرِ نو کی نہیں بلکہ ہماری تہذیب کی اُس ناقابل شکست آتما کے بارے میں بھی ہے جو نسل در نسل تحریک دیتی رہتی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کے دفتر سے اندور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا جانا چاہیے : کانگریس

Next Post

انسدادِ دہشت گردی:

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
بجٹ : بحیثیت مجموعی اطمینان بخش

انسدادِ دہشت گردی:

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.