ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شنزو آبے کی آخری رسومات منگل کو ادا کی جائیں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-10
in عالمی خبریں
A A
شنزو آبے کی آخری رسومات منگل کو ادا کی جائیں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

ٹوکیو//
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی جمعہ کو موت کے بعد ان کے جسد خاکی کو ٹوکیو میں ان کے گھر لایا گیا ہے۔ ان کی آخری رسومات منگل کو ادا کی جائیں گی۔
جاپان کے پبلک براڈکاسٹر این ایچ کے کی ایک رپورٹ کے مطابق، ان کی لاش کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب ضلع شیبویا لایا گیا۔
اس دوران وزیر اعظم فومیو کشیدا بھی ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم کی موت پر سوگ منانے کے لیے پیر کو رات بھر ایک پروگرام کا اہتمام کیا جائے گا۔ ان کی آخری رسومات منگل کو ادا کی جائیں گی۔
کیوڈو نیوز ایجنسی کے مطابق، ایک شخص نے مسٹر آبے کو 11:30بجے کے قریب یاماتو-سیدائیجی ریلوے اسٹیشن کے سامنے انتخابی تقریر کے دوران پیچھے سے گولی مار دی۔
یہ واقعہ ملک کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے مسٹر آبے کے ساتھ نارا شہر میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ 67 سالہ مسٹر آبے گولی لگنے کے فوراً بعد خون بہہ کر زمین پر گر گئے اور انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔
وزیر اعظم کو قتل کرنے والے شخص کا نام ٹیٹسویا یاماگامی (41) ہے۔ اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مشتبہ ملزم سابق فوجی بتایا جاتا ہے۔
کیوڈو نیوز کے مطابق یاماگامی نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ وہ مسٹر آبے کے سیاسی ایجنڈے سے خوش نہیں تھے، اس لیے انھوں نے ان پر حملہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نیچرل فارمنگ کانکلیوسے خطاب کریں گے

Next Post

امریکی وزیر خارجہ کی مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

امریکی وزیر خارجہ کی مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.