ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نیچرل فارمنگ کانکلیوسے خطاب کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-10
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سورت ضلع میں ایک نیچرل فارمنگ کانکلیوسے خطاب کریں گے۔
اس کانکلیو میں ہزاروں ایسے کسان اور اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں جنہوں سورت میں قدرتی کھیتی کو اپنایا اور کامیابی حاصل کی۔ کانفرنس میں گجرات کے گورنر اور وزیر اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔
آزادی کا امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر، وزیر اعظم نے مارچ 2022 میں گجرات پنچایت مہاسمیلن میں اپنے خطاب میں ہر گاؤں میں کم از کم 75 کسانوں کو کھیتی کا قدرتی طریقہ اپنانے کی تلقین کی تھی۔ وزیر اعظم کے اس ویژن کی رہنمائی میں، ضلع سورت نے قدرتی زراعت اپنانے میں کسانوں کی مدد کرنے کے لئے ضلع میں مختلف متعلقین اور اداروں جیسے کسان کے گروپ، منتخب نمائندے، تلاٹھیوں، ایگریکلچر پروڈیوس مارکیٹنگ کمیٹیوں (اے پی ایم سی)، کوآپریٹیوکمیٹیوں، بینکوں وغیرہ کو حساس بنانے اور تحریک دینے کے لیے ایک مربوط اور تال میل والی کوشش کی۔ نتیجتاً ہر گرام پنچایت میں کم از کم 75 کسانوں کی شناخت کی گئی اور انہیں قدرتی زراعت کے لیے تحریک اور تربیت دی گئی۔ کسانوں کو 90 مختلف کلسٹرز میں تربیت دی گئی جس کے نتیجے میں ضلع بھر میں 41,000 سے زائد کسانوں کو تربیت دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شنزو آبے کی تعزیت میں ہفتہ کے روز ہندوستان میں ترنگا آدھا سرنگوں رہے گا

Next Post

شنزو آبے کی آخری رسومات منگل کو ادا کی جائیں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
شنزو آبے کی آخری رسومات منگل کو ادا کی جائیں گی

شنزو آبے کی آخری رسومات منگل کو ادا کی جائیں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.