اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مچل اسٹارک نے وقار یونس کا 32 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-31
in کھیل
A A
آسٹر یلیائی فاسٹ بالر مچل اسٹارک نے ٹی 20 کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

لاہور، 30 دسمبر(یو این آئی ) آسٹریلیائی فاسٹ بالر مچل اسٹارک نے سابق پاکستانی کپتان وقار یونس کا 32 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ 35 سالہ مچل اسٹارک نے رواں سال 11 ٹیسٹ میچز میں 17.32 کی شاندار اوسط اور 28.3 کے بہترین اسٹرائیک ریٹ سے 55 شکار کیے جو ایک کیلنڈر ایئر میں کم از کم 50 وکٹیں لینے والے بالرز کی فہرست میں سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ ہے ۔اس سے قبل پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر وقار یونس نے 1993ء میں محض 7 میچز میں 15.23 کی اوسط اور 29.5 کے اسٹرائیک ریٹ سے 55 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ ہندوستانی فاسٹ بالر جسپریت بمراہ 2024ء میں 13 میچز میں 14.92 کی اوسط اور 30.1 کے اسٹرائیک ریٹ سے 71 شکار کرکے اس لسٹ میں تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔
انگلش فاسٹ بالر گس ایٹکنسن 2024ء میں 11 میچز میں 22.15 کی اوسط اور 35.6 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 52 وکٹیں لیکر اس فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ سابق جنوبی افریقی اسپیڈ اسٹار ڈیل اسٹین 2008ء میں 13 میچز میں 20.01 کی اوسط اور 35.8 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 74 شکار کرکے اس لسٹ میں پانچویں نمبر پر ہیں۔ سابق برطانوی پیسر سڈنی بارنز 1912ء میں 9 میچز میں 14.14 کی اوسط اور 36 کے سٹرائیک ریٹ سے 61 شکار کرکے اس لسٹ میں چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہماری یکجہتی ہی ہماری طاقت ہے‘

Next Post

ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے سال 2025 تاریخی اور ناقابلِ فراموش سال ثابت ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی

ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے سال 2025 تاریخی اور ناقابلِ فراموش سال ثابت ہوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.