ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہنگائی اور ٹیکس کی لوٹ کی وجہ سے لوگوں کا دم گھٹ رہا ہے: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-10
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ ان کی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری جیسے کئی مسائل بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی زندگی میں مسلسل بحران پیدا ہو رہا ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ مودی حکومت میں ایک طرف پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں تو دوسری طرف جی ایس ٹی کی شرحوں میں اضافہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں جبکہ مسٹر مودی عوام کو گمراہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ان کی زندگی کی رکاوٹیں دورکی گئی ہیں۔
مسٹر گاندھی نے کہا، "وزیر اعظم نے کہا – 133 کروڑ ہندوستانی ہر رکاوٹ سے کہہ رہے ہیں، دم ہے تو ہمیں روکو۔ بی جے پی کے دور حکومت میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتیں 157 فیصد بڑھیں، ریکارڈ توڑ مہنگا پٹرول، گبر ٹیکس کی لوٹ اور بے روزگاری کی سونامی آئی، دراصل عوام وزیر اعظم سے کہہ رہے ہیں آپ کی بنائی ان رکاوٹوں نے دم نکال دیا ہے، اب رک جاؤ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے انگلینڈ کو 49رنز سے شکست دے دی

Next Post

مہاراشٹر میں کابینہ کی توسیع اگلے ہفتے متوقع، وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post

مہاراشٹر میں کابینہ کی توسیع اگلے ہفتے متوقع، وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.