ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان نے انگلینڈ کو 49رنز سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-10
in کھیل
A A
دیپک ہڈا نے عالمی کپ کے لیے اپنا دعویٰ پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

برمنگھم//
ہندوستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 49رنز سے شکست دے دی ۔ ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی۔ 20 میچ کے لئے چار تبدیلیاں کیں لیکن اس سے انہیں زیادہ فائدہ نہیں ہوا کیونکہ ٹیم 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 170 رن ہی بنا سکی۔
پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستان نے مقررہ 20اوور ز میںآٹھ وکٹوں کے نقصان پر  170رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ رنز رویندر جڈیجہ نے 5چوکوں کی مدد سے 47رنز بنائے۔ 170رنز کا تعاقب کرتے ہوئے انگلینڈ کی پوری ٹیم 17اوورز میں 121رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی اور اس طرح سے دوسرا میچ بھی بھارت نے 49رنز سے جیت لیااور سیریز میں 0-2کی برتری حاصل کی۔
بھارت کی طرف سے اور کوئی بلے باز زیادہ دیر تک ٹک نہ سکا جبکہ وراٹ کوہلی نے تین گیندوں میں صرف ایک رن بنائی اور گلیسن کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوگئے۔
وراٹ کوہلی، رشبھ پنت، رویندر جڈیجہ اور جسپریت بمراہ اس میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں آئے تھے لیکن جڈیجہ کے علاوہ کوئی بھی بلے باز نہ چل سکا۔ جڈیجہ نے 29 گیندوں پر پانچ چوکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 46 رنز بنائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر کوہلی پرفارم نہیں کررہے ہیں تو آپ نوجوانوں کو باہر نہیں رکھ سکتے/کپل دیو

Next Post

مہنگائی اور ٹیکس کی لوٹ کی وجہ سے لوگوں کا دم گھٹ رہا ہے: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

مہنگائی اور ٹیکس کی لوٹ کی وجہ سے لوگوں کا دم گھٹ رہا ہے: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.